ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف جنگ سے متعلق طریقۂ کار سے اتفاق نہیں کرتے۔ وہ جو کر رہے ہیں وہ ایک غلطی ہے۔ انسانی بنیادوں پر امداد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل کی وسطی غزہ پر بمباری سے نصیرات میں 14 افراد شہید
غزہ:وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ایک رہائشی چوک کو نشانہ بناتے ہوئے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہری شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے کیمپ میں ایک رہائشی مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ کے بارے میں نیتن یاہو کا نقطہ نظر ایک ‘غلطی’ ہے ، جو بائیڈن
واشنگٹن :اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا غزہ میں جنگ کے بارے میں نقطہ نظر ایک “غلطی” ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی ہسپانوی زبان کے ٹی وی نیٹ ورک یونیویژن کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم جو کر رہا ہے وہ مزید پڑھیں
بھارت: الیکشن مہم میں پاکستان بنانے والی مسلم لیگ پر بحث کیوں؟
نئی دہلی — بھارت میں پارلیمانی انتخابات کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ 19 اپریل کو پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں میں 102 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے جسے اس نے ’نیائے پتر‘ یا ’انصاف کا اعلامیہ‘ قرار دیا مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور علیحدہ ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا
کینبرا: آئرلینڈ کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے بھی فلسطین کو بہ طور آزاد ریاست کے تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ نے کہا ہےکہ تنازع فلسطین کا حل دو ریاستی حل ہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا بھی فلسطین مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران سے ضبط شدہ اسلحہ اور گولا بارود یوکرین بھیج دیا
ویب ڈیسک — امریکی فوج نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے وہ چھوٹے ہتھیار اور گولا بارود یوکرین بھیج دیا ہے جو ایرانی فورسز کی جانب سے یمن میں ہوثی باغیوں کو منتقلی کے دوران پکڑا گیا تھا۔ یوکرین کو یہ فوجی ساز و سامان پچھلے ہفتے اس وقت بھیجا گیا، جب امریکہ مزید پڑھیں
حماس اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کی شرائط قبول کرے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کے روز حماس پر زور دیا کہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کے لیے لڑائی روکنے کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرے، اور اسرائیل کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے امریکہ کا نامزد کردہ دہشت گرد گروپ اپنےپاس موجود لگ بھگ 100 مزید پڑھیں
اگر اسرائیل دیرپا اثرات کا خواہاں ہے تو اسے فلسطینی عوام کی انسانی ضروریات کو پورا کرناچاہیے؛ لائیڈ آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی منگل کو ہونے والی سماعت میں بتایا کہ غزہ میں بڑے پیمانے پرہلاکت خیز قحط ممکنہ طور پر تشدد میں تیزی لائے گا اور طویل مدتی تنازع کو یقینی بنائے گا۔ امریکہ نے اسرائیل پر مسلسل دباؤ ڈالا ہے کہ وہ غزہ میں فاقہ مزید پڑھیں
عام انتخابات سے قبل، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری
نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔ مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ہے اورکانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا، مودی سرکارپروپیگنڈا کررہی ہے کہ کانگریس کے منشورمیں وہی سوچ جھلک رہی ہے جو مزید پڑھیں
غزہ : گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 153 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری جاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 153 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 360 ہوگئی اور 75 ہزار 993 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب مزید پڑھیں