ٹیکس اسکینڈل کے 8 سال بعد پاناما پیپرز کی سماعت شروع

“پاناما پیپرز” ٹیکس چوری کے اسکینڈل کے سلسلے میں27 افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت شروع ہونے والی ہے ، جس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ دنیا کے کتنے دولت مندوں کے اثاثے آف شور کمپنیوں میں چھپے ہوئے ہیں ۔ 2016 کے انکشافات نے حکومتوں کو ہلا کر رکھ دیا، مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد  شہید

بیروت: اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فوجیوں  نے فضائی حملے میں حزب اللہ کے مزید 2 اہم کمانڈرز اور ایک جنگجو کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے لبنان پر حزب کی اہم شخصیات پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں رویت ہلال کے حوالے سپریم کورٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے اجلاس ہوئے جس میں مختلف شہروں سے چاند کی شہادتوں کے حوالے سے اطلاعات موصول مزید پڑھیں

آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

ڈبلن:آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔  انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی رکنیت: فلسطین کی قسمت کا فیصلہ  کل ہوگا

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کل فلسطین اتھارٹی کے رکن بننے کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے تناظر میں جہاں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہوچکی ہیں وہیں اب فلسطین کی رکنیت کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فضائیہ کی وسطی غزہ اور خان یونس میں گھروں پربمباری جاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 48فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے چار ماہ تک جنوبی غزہ میں تباہی پھیلانے کے بعد خان یونس سے فورسزکو نکال لیا، اسرائیل نے ایک بریگیڈ چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستے مزید پڑھیں

امریکہ: دورانِ پرواز مسافر طیارے کے انجن کا ڈھکنا گر کر پَر سے ٹکرا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی ایئرلائنز ساؤتھ ویسٹ کے مسافر طیارے کا دورانِ پرواز انجن کا ڈھکنا گر کر پر سے ٹکرا گیا۔ تاہم خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافر طیارہ اتوار کو امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور سے 135 مسافروں کو لے کر ہوسٹن جا رہا تھا کہ اسے حادثہ مزید پڑھیں

شمالی امریکہ میں سورج گرہن دیکھنے کے لیے تیاریاں 

شمالی امریکہ کے کروڑوں لوگ پیر کو ہونے والا سورج گرہن دیکھنے کے لیے خصوصی تیاریاں کررہے ہیں۔ پیر کو ہونے والا سورج گرہن امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے بعض علاقوں می دیکھا جاسکے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ مکمل سورج گرہن ہوگا جس میں چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ مزید پڑھیں

ڈینور میں ٹیک آف کے دوران انجن کا احاطہ جہاز سے پھسل گیا

ڈینور میں ٹیک آف کے دوران ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کے بوئنگ 737-800 کا انجن ٹوٹ گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے نے محفوظ لینڈنگ کی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کی گئی تھی، جس میں دکھایا گیا تھا کہ کور پھٹ رہا ہے اور طیارے کو بھاگتے ہوئے نیچے مزید پڑھیں

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک ہو گئے

موزمبیق :ملک کے میری ٹائم ٹرانسپورٹ انسٹی ٹیوٹ (INTRASMAR) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ موزمبیق کے شمالی ساحل پر ایک کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم 94 افراد ہلاک اور 26 لاپتہ ہیں۔ میری ٹائم ٹرانسپورٹ انسٹی ٹیوٹ (INSTRASMAR) کے منتظم لورینکو ماچاڈو نے پیر کو سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا کہ مزید پڑھیں