غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو 6 ماہ مکمل،جنگ بندی نا ہو سکی

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کو اتوار کو چھ ماہ مکمل ہو گئے، محاصرہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک32ہزار  فلسطینی  شہید ہو چکے ہیں ۔   اسرائیل کی جانب سے رفح کے محاصرے کو بڑھائے جانے کے بعد جنگ بندی نظر نہیں آتی کیونکہ صہیونی فورسز نے بے گناہ شہریوں پر وحشیانہ مزید پڑھیں

الشفا اسپتال میں ہولناک مناظر کی تفصیلات سامنے آگئی

غزہ سٹی میں الشفا اسپتال میں ہولناک مناظر، لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر نظر آنے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بدترین جنگی جرائم کے بعد عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو الشفا ہسپتال کی رسائی دے دی جس کے بعد وہاں کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

غزہ میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، نام جاری

غزہ میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن کے نام جاری کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ڈیفبس فورسز نے غزہ میں ہلاک ہونے والے 4 فوجی کا اعتراف بھی کیا ہے، ان کی عمریں اور نام بھی بتائیں ہیں۔ کیپٹن آئیڈو باروچ 21 سالہ، سارجنٹ امیتائی ایون شوشن مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالرز کی چوری

امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واردات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا منی اسٹوریچ میں پیش آیا۔ لاس اینجلس پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر مزید پڑھیں

حرمین شریفین: ماہ صیام کی 27 ویں شب کو لاکھوں افراد نے عبادات کیں

hajj 2022 pilgrims reached makkah مکہ مکرمہ: ماہ صیام کی 27 ویں شب کو دنیا بھر سے آئے ہوئے فرزندان توحید نے حرمین شریفین میں تراویح میں شرکت اور دیگر عبادات کیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حرم مکی اور حرم مدنی میں مقامی افراد کے علاوہ دنیا بھر سے آئے ہوئے زائرین اور معتمرین مزید پڑھیں

امارات: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

شارجہ: امارات میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شارجہ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ النہادہ نامی رہائشی بلڈنگ کے ٹاور میں آتشزدگی کے وقت درجنوں افراد عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔ امدادی کارروائی کے دوران 44 مزید پڑھیں

گھس کر مارنے کی بھارت کی دھمکی، پاکستان کی مذمت

نئی دہلی —  پاکستان نے بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے مبینہ اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے تنگ نظر بیانات نہ صرف علاقائی امن کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ تعمیری رابطے کے امکانات کو بھی روکتے ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے جمعے کو نئی دہلی مزید پڑھیں

دبئی: علمائے کرام کو گولڈن ویزا دینے کا اعلان

دبئی: دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ دبئی میں 20 سال تک مذہبی خدمات انجام دینے والے آئمہ حضرات اور علمائے کرام کو انعمات سے نوازا جائے گا۔ اس سلسلے میں پہلی بار انہیں دبئی کا اہم ترین گولڈن ویزا بھی پیش مزید پڑھیں

ایران اسرائیل پر حملے کرے گا: امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر تل ابیب کے حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر درجنوں ڈرون حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران اگلے ہفتے تک اسرائیل پر مزید پڑھیں

بائیڈن نے مصر اور قطر پر زور دیا کہ وہ یرغمالیوں کے معاہدے پر حماس پر دباؤ ڈالیں

نیو یارک :امریکی صدر جو بائیڈن نے مصر اور قطر کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ حماس پر غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر رضامند ہونے کے لیے اس ہفتے کے آخر میں قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے نئے دور سے قبل دباؤ ڈالیں۔  ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں