لاکھوں امریکی مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لیے بے تاب

ویب ڈیسک —  لاکھوں امریکی پیر کو مکمل سورج گرہن کے منظر کو دیکھنے کے لیے بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق امریکی ریاستوں مین اور ورمونٹ سمیت کینیڈا میں پیر کو مکمل سورج گرہن دیکھنے کے امکانات سب سے زیادہ ہیں جب کہ ریاست ٹیکساس میں کئی مقامات پر مزید پڑھیں

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: کامیاب سفارتکاری کے بعد ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا۔ پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا ایک اور ثمر مل گیا، ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ اعلان ناروے کی پولیس سکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل، 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے

غزہ پرمسلط اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ 21 ویں صدی کی سب سے تباہ کن جنگ بن چکی ہے، شہید فلسطینیوں میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔ حماس کے مزید پڑھیں

میگی لینے گیا، واپس آیا تو والدین کفن میں ملے، فلسطینی بچہ

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے کئی خاندان اجڑ گئے، کئی افراد بے سہارا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے ایک انٹریو میں محمد نامی کا کہنا تھا کہ یہ رمضان بالکل اچھا نہیں گزرہا، کیونکہ میں اکیلا ہوں، میرے والدیں اور بھائی شہد ہوگئے ہیں۔ محمد شامی کا کہنا تھا کہ 29 اکتوبر کو والد نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب

ریاض/دبئی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ 8 اپریل کو کوئی بھی شخص شوال کا چاند دیکھے تو اس کی اطلاع قریبی عدالت کو دے۔ .عدالت جانے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے کا فیصلہ

یروشلم:اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عالمی دباؤں پر حماس کے مطالبات نہیں مانیں گے، اسرائیل غزہ میں یرغمالی معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے،حماس کے مفاد میں ہونے والے مطالبات کو ماننے کے لیے ہم تیار نہیں، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی پر راضی نہیں ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کی پسپائی شروع: جنوبی غزہ میں موجود فوجیوں کا انخلا

غزہ: فلسطین  میں 6 ماہ سے جاری غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں نے شکست ہونے کے بعد جنوبی غزہ میں موجود فوجیوں  کے کچھ دستوں کو واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ کو چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستوں کو واپس بلا لیا مزید پڑھیں

شام حملے کے بعد اسرائیلی سفارتخانے دنیا میں محفوظ نہیں، ایران

تہران: آیت علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحیی رحیم صفوی نے شام میں ایرانی اسفارتخانے پر اسرائیلی  حملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے سفارت خانے اب دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یحیی رحیم صفوی نے کہاکہ اسرائیل ایک ناپاک ریاست ہے، مزید پڑھیں

طالبان باہمی اختلافات سے دور رہیں، پہلے اسی وجہ سے شریعت نافذ نہیں ہوئی: ملا ہبت اللہ

ویب ڈٰیسک —  طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخونزادہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام سے کہا ہے کہ وہ باہمی اختلافات سے دور رہیں۔ سوویت یونین کی شکست کے بعد آپس کے اختلافات کی وجہ سے افغانستان میں شریعت نافذ نہیں ہو سکی تھی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل نے مشرقی لبنان پر حملے شروع کر دیے

بیکا :حزب اللہ کے لبنان کے اوپر ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرانے کے  بعداسرائیل نے مشرقی لبنان کی وادی بیکا پر فضائی حملے شروع کر دیے ۔  ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حملے میں شام کی سرحد کے قریب جنتا گاؤں میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں