پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن:بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد ہشت گردی، مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی۔ الجزیرہ کے مطابق فلسطین کو اقوام متحدہ میں مبصر رکن کا درجہ حاصل ہے اور اس نے عالمی ادارے کی مکمل رکنیت کے لئے درخواست 2011 میں جمع کروائی تھی جس پر سلامتی کونسل میں ابھی تک مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کے بعد ایران نے شام میں نیا قونصل خانہ کھول دیا

دمشق: اسرائیلی حملے کے ایک ہفتے بعد ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں نیا قونصل خانہ کھول دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں قونصل خانے کی ایک نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شام کے وزیر خارجہ فیصل مزید پڑھیں

عام انتخابات میں کچھ دن باقی، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات میں بس کچھ دن باقی ہیں لیکن مودی سرکار اپنی مذموم حرکتوں سے باز نہ آئی۔ مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ہے اورکانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا، مودی سرکارپروپیگنڈا کررہی ہے کہ کانگریس کے منشورمیں وہی سوچ جھلک رہی ہے جو مزید پڑھیں

نیتن یاہو: رفح حملے کی تاریخ مقرر،امریکہ کی فوری تنقید

ویب ڈیسک —  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کو کہا کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر زمینی حملے کے لیے ایک غیر افشا تاریخ مقرر کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے یہ بات اس کے باوجود کی کہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ قاہرہ میں اس کے مذاکرات کاروں نے مزید پڑھیں

اسقاطِ حمل کے حقوق کا فیصلہ ریاستوں پر چھوڑ دینا چاہیے: ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکی ریپبلکن پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ ابارشن یا اسقاط حمل کے حقوق کے بارے میں فیصلےکو ملک کی ریاستوں پر چھوڑ دنیا چاہیے۔ اس طرح انہوں نے ایک طرف خود کو 2022 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ امریکی خارجہ پالیسی کے مسائل کو کتنا مختلف دیکھتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  رواں برس ہونے والے امریکی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے متوقع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے کلیدی غیر ملکی و ملکی معاملات پر بہت مختلف خیالات رکھتے ہیں۔ دونوں سیاست دان امریکی خارجہ پالیسی کے امور پر بھی ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر ایک اور فضائی حملہ؛ حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں فضائی کارروائی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔  دوسری جانب اسرائیلی فوج  نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر علی احمد حسین کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں