نئی دہلی: بھارت میں کہیں چاند نظر آنے اور کہین نہ نظر آنے کی وجہ سے کسی ریاست میں کل جمعرات کے روز اور کہیں پرسوں جمعہ کے روز عید الفطر کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لکھنؤ اور دہلی میں چاند کے نظر نہ آنے کا اعلان کیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عدن کے جنوب مغرب میں 2 بحری جہازوں پر حملے
اعدن :یمن کے ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ کے نزدیک بحری جہازوں پر میزائل حملہ کیا گیا، جس کے بعد برطانوی سیکیورٹی ایجنسی نے دیگر مغربی علاقوں کو ہوشیار رہنے کی تلقین کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدن کی بندرگاہ کے نزدیک بحری جہازوں پر میزائل حملہ ایک جہاز ڈوب گیا، عدن کی بندرگاہ مزید پڑھیں
امریکا میں پراسرار طور پر مرنے والے بھارتی طالبعلموں کی تعداد 11 ہو گئی
واشنگٹن: امریکا میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے بھارتی طالب علموں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں بھارت سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ مسلمان طالب علم محمد عرفات ایک گھر میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد سے گزشتہ مزید پڑھیں
‘ایک کروڑ ملازمتیں اور 50 ارب روپے’؛ بھارت میں انتخابی مہم سے معیشت کو کتنا فائدہ ہوتا ہے؟
ویب ڈیسک — بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہونے والا ہے اور اس سے قبل اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری بھی عروج پر ہے۔ کپڑے بنانے والی مزید پڑھیں
بھارت کی پاکستان میں مبینہ کارروائیوں کی اطلاعات پر تبصرہ کرنا نہیں چاہتے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی مبینہ ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی اطلاعات سے آگاہ ہے لیکن واشنگٹن ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمۂ خارجہ کے مزید پڑھیں
شمالی امریکہ میں مکمل سورج گرہن کے نظارے
امریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے سورج گرہن کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر دن کے وقت آسمان پر ایسا اندھیرا چھا گیا جیسے صبح سویرے یا شام کے وقت ہوتا ہے۔ تقریباً ساڑھے چار منٹ تک جاری رہنے والے اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے امریکی دور دراز سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں
بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بوہری برادری عیدالفطر جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں واقع طاہری مسجد میں بوہری برادری نے نمازعید ادا کی۔ عید کی نماز کے دوران سیکیورٹی کے بھی غیرمعمولی انتظامات کئے گئے تھے جبکہ طاہری مسجد اور اس کے اطراف پولیس اور رینجرز کی مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔ ،رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اس حملے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔ ،رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اس حملے مزید پڑھیں
پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے ہیں،امریکا
واشنگٹن:بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد ہشت گردی، مزید پڑھیں