کینیڈا کے راستے بغیر دستاویزات امریکہ داخل ہونے والے بھارتی تارکینِ وطن کی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن ڈی سی —  حالیہ برسوں کے دوران امریکہ میں داخل ہونے والے بھارتی تارکینِ وطن کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ تارکینِ وطن میکسیکو بارڈر پر سخت کنٹرول کے باعث اب کینیڈا کے راستے امریکہ داخل ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) کی جانب مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 35 زخمی

ہانگ کانگ: رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ کے ضلع کوولون میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں جھلس کر پانچ افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے، جنہیں ریسکیو کرکے اسپتال مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے

ایران کے وزیر خارجہ اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے ،اجلاس خصوصی طور پر غزہ میں نسل کشی پر منعقد ہو گا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے بھی وزیر خارجہ   کے مزید پڑھیں

امریکہ: عید کی تقریب کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دوپہر ڈھائی بجے اس وقت پیش آیا جب بدھ کو لوگ عید کی خوشیاں منانے کے لیے فلاڈیلفیا کے ایک پارک میں جمع تھے۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں

طالبان سپریم لیڈرکے غیر معمولی عید خطاب میں عالمی رہنماؤں پر تنقید

ویب ڈیسک —  افغان حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ،جو شاز و نادر ہی عوام کے سامنے آتے ہیں، بدھ کے روز غیر معمولی طور پر عوام کے سامنے آئے اور ایک تقریر میں اپنی حکمرانی پر تنقید کرنے پر بین الاقوامی برادری کو تنقید کا مزید پڑھیں

عید پر بھی اسرائیلی دہشتگردی جاری، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں، پوتوں سمیت 122 شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے عید الفطر پر بھی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا اور غزہ پر تازہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت صحت (غزہ) کی جانب سے تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

سعودی عرب، امارات سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی گئی

hajj 2022 pilgrims reached makkah ریاض: سعودی عرب، امارات اور خلیجی و یورپی ممالک میں آج بدھ کے روز مسلمانوں نے عید الفطر منائی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر آنے کے بعد آج عید الفطر منائی گئی ہے، اسی طرح سعودی عرب، یو اے ای، مزید پڑھیں

سعودی عرب، امارات سمیت خلیجی و یورپی ممالک میں عید الفطر منائی گئی

hajj 2022 pilgrims reached makkah ریاض: سعودی عرب، امارات اور خلیجی و یورپی ممالک میں آج بدھ کے روز مسلمانوں نے عید الفطر منائی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستان میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر آنے کے بعد آج عید الفطر منائی گئی ہے، اسی طرح سعودی عرب، یو اے ای، مزید پڑھیں

بائیڈن کا عید پر نیک تمناؤں کا اظہار؛ ’میری ہمدردیاں غزہ جیسے تنازعات میں گھرے لوگوں کے ساتھ ہیں‘

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے لیے عید الفطرپر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کا بھی سوچتے ہیں جو غزہ اور سوڈان جیسی جگہوں سمیت تنازعات، بھوک اور بے گھر ہونے کی تکلیف جھیل رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول میں طلبہ کو قتل کرنے والے لڑکے کے والدین کو 10 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں اسلحہ اسکول لے جا کر اپنے چار ہم جماعتوں کو قتل کرنے والے ایک نوجوان کے والدین کو اس سانحے کو روکنے میں ناکامی پر 10 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ والدین کو اپنے بچے کے ہاتھوں اجتماعی قتل میں مزید پڑھیں