آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کے جہاز پر ایرانی فورسز کا قبضہ

آبنائے ہرمز میں ایک اسرائیلی کمپنی کے جہاز پر ایرانی فورسز نے قبضہ کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کمپنی کے پرتگالی جہاز پر ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں قبضہ کیا ہے، پرتگالی کمپنی کا ایم ایس سی ایریز نامی جہاز ایال اوفر نامی ارب پتی اسرائیلی شخص کی کمپنی کا ہے۔ ابتدائی طور مزید پڑھیں

امریکہ:اسرائیل پر ایران کے فضائی حملے کا آغاز ہوگیاہے, اسرائیل کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان ایڈرین واٹسن نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فضائی حملے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسرائیل نے ہفتے کو دیر گئے کہا تھا کہ ایران نے اس پر حملے کے لیے درجنوں ڈرونز روانہ کیے ہیں جو آئندہ چند مزید پڑھیں

سعودی عرب: بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں اتوار سے بدھ کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق اتوارتا بدھ ملک کے چار ریجن بارش اور بدلتے موسم سے متاثر رہیں گے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق بارش سے متاثر ہونے والے ریجنز میں ریاض، حائل، القصیم اور الشرقیہ شامل مزید پڑھیں

سری لنکا نے نئے سال کے موقع پر سینکڑوں قیدیوں کو رہا کر دیا

کولمبو: سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ہفتے کے روز روایتی سنہالا اور تامل نئے سال کے موقع پر تقریباً 800 مجرموں کو معافی دے دی ۔  کرسمس کے موقع پر 1,000 قیدیوں کی رہائی کے بعد 779 قیدیوں کی معافی دی گئی۔ جیلوں کے ایک اہلکار نے بتایا کہ معافی کے حالیہ سلسلے مزید پڑھیں

توقع ہے کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کرے گا، بائیڈن

واشنگٹن: صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے بعد ایران اسرائیل کے خلاف “جلد از جلد” حملہ کر دے گا۔  امریکی صدر جو بائیڈن کے بقول ایران شام کے شہر دمشق میں اپنے سفارت خانے کے احاطے پر اسرائیل کے مہلک حملے کا جواب مزید پڑھیں

وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 5 فلسطینی شہید

  وسطی غزہ کےنصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 5 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملہ کردیا جس کہ نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے کے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں