اسرائیل پر حملے کے غیر ذمہ درانہ موقف پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے

تہران:ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کو اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد کرنے پر برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے سفیروں سے اسرائیل پر تہران کے جوابی حملوں کے حوالے سے ان کے ممالک کے غیر ذمہ دارانہ موقف کے بارے میں سوال کیا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کی حکومت کے محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان جانان صائق نے کہا کہ ملک میں گزشتہ تین روز کے دوران عوام کا بھاری نقصان ہوا، مزید پڑھیں

امریکا کا ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ  امریکا نے  ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اتحادی ممالک جارح ملک کی اندھی حمایت بند کریں، ایرانی صدر

تہران: ایرانی  صدرابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات پر جوابی آپریشن دفاع کےحقوق کےدائرہ کار میں تھا، اتحادی ممالک جارح حکومت کی اندھی حمایت بند کریں۔ ایرانی صدر نے اسرائیل پر ڈرون حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ   جارحیت پسند کو سزا دینے کا ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کا مزید پڑھیں

ایران کے خلاف سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے، صدر بائیڈن

واشنگٹن :امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مشترکہ سفارتی ردِعمل کا فیصلہ جی سیون اجلاس میں کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطی کی صورتِ حال کے پیشِ نظر امریکا نے خطے میں ایک ہفتہ قبل ہی میزائل دفاعی نظام اور جنگی مزید پڑھیں

اسرائیلی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اسرائیل کی درخواست پر آج شام 4 بجے ہوگا ، ایران نے گزشتہ رات  اسرائیل پر جوابی حملہ کیا ۔  ہفتہ کو دیر سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میٹنگ شام 4 بجے ET (2000 GMT) پر ہوگی۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے ہفتے مزید پڑھیں

ایران کااسرائیل پر میزائیل اور ڈرونزحملہ، امریکہ کا تل ابیب کی حمایت کے آہنی عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک —  ایران نےہفتےکو اسرائیل پر ڈرونز اور میزائیلوں سے حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران نے اس پر200 سے زیادہ ڈرونزاور میزائیل داغے ہیں۔ تاہم ایران نے کوئی معینہ تعداد بتائے بغیر ڈرونز اور بیلسٹک میزائیل فائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔وائٹ ہاؤس نے اسرائیل کی حمایت کے اپنے مزید پڑھیں

تین ممالک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار

میڈرڈ، اوسلو ، ڈبلن : 3 ممالک اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا عندیہ ظاہر کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ناروے اور آئرلینڈ کی جانب سے ہسپانوی وزیراعظم سے ملاقات کی گئی ہے، جس کے بعد تینوں ممالک کی جانب مزید پڑھیں

جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جاسکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور  یوکرین کی مزید پڑھیں

سوئیڈن: اسکارف کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی مسلمان خاتون مقدمہ جیت گئی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں اسکارف پہننے کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی مسلمان خاتون مقدمہ جیت گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلمان خاتون کو اسکارف پہننے کی وجہ سے ملازمت سے نکال دیا گیا تھا، جس کے بعد خاتون نے عدالت میں کمپنی کے خلاف مقدمہ کیا ، جس پر مزید پڑھیں