حزب اللہ کی اسرائیلی سرحد کے قریب کارروائی، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

بیروت: لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک وزخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم حزب اللہ نے دھماکے میں فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بارش نے تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے  تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی دوپہر تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جبکہ مختلف علاقوں میں کلاڈ برسٹ بھی ہوا۔شدید بارشوں کے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی کاموں کی نگرانی پر مامور پولیس گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 8 افراد شہید

غزہ: غزہ سٹی میں امدادی کاموں کی نگرانی پر مامور پولیس کی گاڑی پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد شہید ہوگئے۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس گاڑی پر حملہ منگل کی شام کو کیا گیا جب کہ گاڑی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان گاڑیوں میں شامل تھی مزید پڑھیں

غزہ: ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید کیا جا رہا ہے یا زخمی، یونیسیف

نیویارک: اقوام متحدہ کی بچوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم یونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچے کو شہید کیا جا رہا ہے یا زخمی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دہشت گردی کا شکار فلسطینی محصورپٹی غزہ کا دورہ کرکے واپس آنے والی یونیسیف کی مزید پڑھیں

غزہ : الشفا اسپتال سے اجتماعی قبر دریافت، دوسرے علاقے میں ملبے تلے دبی مزید 20 لاشیں برآمد

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جب کہ محصور پٹی کے دوسرے علاقے سے ملبے تلے دبی مزید 20 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق الشفا اسپتال سے دریافت ہونےو الی قبر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے، جس مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملے کی سزا: کیا امریکہ ایرانی تیل کی برآمد روک سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کے غیر معمولی حملے کے بعد یہ امکان کم ہے کہ امریکہ سزا دینے کے لیے ایران سے تیل کی برآمدات پر بڑے پیمانے کی پابندیاں لگا دے گا۔ اس کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عمرہ وزیارت فورم کا انعقاد کب اور کہاں ہوگا؟

مدینہ منورہ: وزارت حج و عمرہ کے تحت عمرہ و زیارت فورم کا انعقاد مدینہ منورہ میں اگلے ہفتے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ و زیارت فورم گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں ہوگا۔ فورم میں وژن 2030 کے تحت دنیا بھر کے زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو عمرہ و زیارت مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے جوہری تنصیبات بند کردیں : رافیل گروسی

اقوام متحدہ: ایران نے اسرائیل پر اپنے بڑے میزائل اور ڈرون حملے کے تناظر میں “سیکیورٹی تحفظات” پر اپنی جوہری تنصیبات کو عارضی طور پر بند کر دیا ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ رافیل گروسی سے پوچھا مزید پڑھیں

ایران اسرائیلی بحری جہاز پر پھنسے پاکستانیوں کو آزاد کرنے پر رضامند

تہران : ایران نے پکڑے گئے اسرائیلی جہاز پر پھنسے پاکستانیوں کو ‘آزاد’ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے ہفتے کے روز خلیج میں صیہونی حکومت (اسرائیل) سے متعلق ایک کنٹینر جہاز کو قبضے میں لے لیا جس میں عملہ دو پاکستانی بھی شامل تھے۔ ایران کی سرکاری خبر مزید پڑھیں