5 سال بعد رہائی پانے والے کشمیری صحافی کی دوبارہ گرفتاری

سری نگر: پانچ سال بعد رہائی پانے والے صحافی آصف سلطان کی دوبارہ گرفتاری نے بھارتی ظلم ایک بار پھر دنیا پر آشکار کردیا۔ رپورٹرز ود آئوٹ بارڈرز نے تمام کشمیری صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دہشتگردی کے جھوٹے الزامات کے تحت پانچ سال تک قید رہنے والا صحافی آصف سلطان 28فروری مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل کو سزا دینے کا عزم کرلیا

تہران : ایران نے اس ہفتے شام میں ایرانی سفارت خانے کے احاطے پر مشتبہ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے 7 اہلکاروں کے جنازے میں اسرائیل کو سزا دینے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے ۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے مظاہرین کو ہلاک ہونے والوں کی تصویریں اور بینرز اٹھائے ہوئے دکھایا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل دہشتگردی: یورپی ممالک کی کڑی تنقید

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر تباہی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں ہے رہا، جس پر امریکا سمیت اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والے اس کے اپنے حامی بھی تنقید کرنے لگے ہیں۔ غزہ مزید پڑھیں

میکڈونلڈ کا بائیکاٹ: مقامی فرنچائز مالکان کا خریدنے کا فیصلہ

میکڈونلڈکے بائیکاٹ کے بعد مشرقی وسطی میں میکڈونلڈ کی فروخت میں واضح کمی نظر آئی ہے،  مسلم ممالک میں میکڈنلڈ کے بائیکاٹ سے مقامی فرنچائز مالکان نے میکڈونلڈ کومکمل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکڈونلڈ کی کمپنی نے جرمنی کی تقریب میں اعلان کیا تھاکہ مسلم ممالک میں بائیکاٹ کے سبب مزید پڑھیں

عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل

ابوظہبی: غزہ میں 7امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے پر عرب امارات  ( یو اے ای )نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب امارات کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں آئے روز اضافے کی بنیاد پر ہم نے تمام سفارتی تعلقات معطل کیے ہیں، اسرائیل مزید پڑھیں

کیا عام امریکی سمجھتے ہیں کہ آئندہ صدر کے پاس کانگریس یا عدالتوں کے فیصلے کےبغیر، پالیسی تبدیل کرنے کا اختیار ہو؟

ویب ڈیسک —  ایسو سی ایٹڈ پریس اورNORC سینٹر فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے ایک عوامی جائزے سے پتہ چلا ہے کہ اگرچہ امریکی کہتے ہیں کہ وہ آئین میں موجود چیک اینڈ بیلنس کا احترام کرتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ کسی صدر کے پاس بہت زیادہ اختیارات ہوں، لیکن اگر ان کی پارٹی مزید پڑھیں

بائیڈن: غزہ میں امداد کی اجازت کے لیے اسرائیل وہ کر رہا ہے جو اسے کرنے کو کہا ہے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کو کہا کہ اسرائیل غزہ میں امداد کی اجازت دینے کے ان کے مطالبے پر عمل کر رہا ہے، اس سے ایک دن قبل انہوں نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو پالیسی میں بڑی تبدیلی کے بارے میں انتباہ کیا تھا۔ بائیڈن نے وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی مسلسل دہشتگردی: یورپی ممالک کی کڑی تنقید

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل دہشت گردی کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر تباہی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں ہے رہا، جس پر امریکا سمیت اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والے اس کے اپنے حامی بھی تنقید کرنے لگے ہیں۔ غزہ مزید پڑھیں

بھارت: سپریم کورٹ کا مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل روکنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے ریاست یو پی (اتر پردیش) میں مدارس کے حوالے سے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عائد کی گئی پابندی پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کے مزید پڑھیں