نئی دہلی — بھارت نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے 30 مقامات کے نام تبدیل کرنے کو سختی سے مسترد کر دیا اور اس دعوے کا اعادہ کیا کہ اروناچل پردیش اس کا لازمی حصہ ہے۔ بیجنگ کا دعویٰ ہے کہ اروناچل پردیش جسے وہ ’زنگنان‘ کہتا ہے، جنوبی تبت کا حصہ ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: ڈیپ فیک ٹولز کس طرح الیکشن کے لیے ‘خطرہ’ بن رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — بھارت میں سال 2016 میں انتقال کر جانے والی تامل ناڈو کی سابق وزیرِ اعلیٰ جایا رام جایا للیتا کا حال ہی میں ایک وائس میسج سامنے آیا ہے جس میں وہ ریاست کی موجودہ حکومت پر شدید تنقید کر رہی تھیں۔ ان کے اس ڈیجیٹل آواٹار کو یہ کہتے ہوئے سنا مزید پڑھیں
تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
تائیوان میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شدید زلزلے کے بعد جاپان اور تائیوان میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزے کے بعد تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ زلزلے کا مرکز تائیوان مزید پڑھیں
غزہ: صہیونی فورسز کے حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار ہو گئی
غزہ: نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صہیونی فورسز کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار ہو گئی ہے۔ جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق صہیونی فورسز کے حملوں میں اب تک 75 ہزار 577 فلسطینی مزید پڑھیں
انتخابات میں کامیابی کیلئے مودی سرکارکا سوشل میڈیا کا غیرقانونی استعمال
نئی دہلی: انتخابات میں کامیابی کیلیے مودی سرکارکی جانب سے سوشل میڈیا کا غیرقانونی استعمال کیا جارہ رہا ہے۔ الجزیرہ رپورٹ کے مطابق پارٹی کوبہترین ثابت کرنے کیلیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا پرمہم شروع کردی، مختلف وڈیوزاورمیسیجز کے زریعے بھارتی عوام کو گمراہ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنوں کی ہلاکت، جوبائیڈن کی اسرائیل پر کڑی تنقید
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنان کی ہلاکت پر غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تاہم وہ اس واقعے کی مذمت نہیں کرسکے۔ امریکی براڈکاسٹنگ ادارہ این بی سی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر امریکی مزید پڑھیں
غزہ میں عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے ابتک کوئی شواہد نہیں ملے، جان کربی
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو ابھی تک ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جہاں اسرائیل نے بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کی ہو۔ جان کربی نے یہ بیان اس وقت دیا جب واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ایک مزید پڑھیں
چین امریکی انتخابات میں مداخلت سے باز رہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر چینی ہم منصب شی جن پنگ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق کہا ہے کہ یہ امریکی کوششوں کا حصہ ہے مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کا سالانہ افطار ڈنر: مسلم کمیونٹی لیڈر کا ‘واک آؤٹ’
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں دیے گئے سالانہ افطار اور عشایئے کے دوران بعض مسلم رہنماؤں نے غزہ جنگ سے متعلق ان کی پالیسی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ منگل کو افطار ڈنر سے قبل صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں مسلم کمیونٹی کے مزید پڑھیں
بھارت میں جہیز اور گاڑی نہ ملنے پر بہو کا وحشیانہ تشدد سے قتل
نئی دہلی: بھارت میں سسرال والوں نے مزید جہیز اور گاڑی نہ ملنے پر بہو کو وحشیانہ تشدد کرکے قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں بہو کو سسرال والوں نے محض اس بات پر بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا کہ مزید پڑھیں