دمشق: اسرائیل کا ایرانی سفارت خانے پر مشتبہ حملہ، دو جرنیلوں سمیت سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں دو سینئر ایرانی فوجی رہنما اور متعدد دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ شام کے دو ٹیلی ویژن چینلز کے مطابق جن میں سے مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ پر مجبور ہونے والے 250 بھارتیوں کی کمبوڈیا سے واپسی

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو دھوکہ دہی کے روزگار کے چنگل سے نکالنے لیے کام کر رہی ہے جنہیں ملازمت کا لالچ دے کر کمبوڈیا لے جایا گیا تھا اور وہاں انہیں انٹرنیٹ پر لوگوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کا کام کرنے پر مجبور مزید پڑھیں

ٹرمپ نے فراڈ کیس میں ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے، اثاثے ضبط ہونے کا خطرہ ٹل گیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سول فراڈ کیس میں ساڑھے 17 کروڑ ڈالر کے ضمانتی بانڈ جمع کرا دیے ہیں جس کے بعد ریاستی حکام کی جانب سے ان کے اثاثے ضبط کیے جانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ٹرمپ رواں برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں دو جرنیلوں اور پانچ افسروں سمیت سات ارکان ہلاک: ایرانی عہدیدار

ویب ڈیسک —  شام کے حکام اور سرکاری میڈیا نے پیر کو اطلاع دی کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شام میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت تباہ ہو گئی جس میں دو سینئر ایرانی فوجی رہنما اور متعدد دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ شام کے دو ٹیلی ویژن چینلز کے مطابق جن میں سے مزید پڑھیں

کمبوڈیاسے250 بھارتیوں کی واپسی، جنہیں آن لائن فراڈ پر مجبور کیا جا رہا تھا

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو دھوکہ دہی کے روزگار کے چنگل سے نکالنے لیے کام کر رہی ہے جنہیں ملازمت کا لالچ دے کر کمبوڈیا لے جایا گیا تھا اور وہاں انہیں انٹرنیٹ پر لوگوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کا کام کرنے پر مجبور مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 9 بچے ہلاک

ویب ڈیسک —  غزنی، افغانستان میں طالبان حکام نے پیر کو کہا کہ رات کے وقت ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم 9بچے ہلاک ہو گئے۔ صوبائی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا کہ "نہ پھٹنے والی وہ بارودی سرنگ” ماضی کے تنازعات کی باقیات تھی جو اتوار کو اس مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات کی بحالی کے درمیان غزہ بھر میں لڑائی جاری

غزہ : جنگ بندی مذاکرات کی بحالی کے درمیان غزہ بھر میں لڑائی جاری ہے ، اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 77 فلسطینی شہید ہوگئے ۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے وسطی غزہ میں الاقصیٰ ہسپتال کے صحن میں کمانڈ سینٹر پر حملے میں اسلامی جہاد کے ایک مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد گرفتار

غزہ : اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غزہ پولیس کے مطابق اسرائیلی جاسوسوں کو شمالی غزہ سے 30 مارچ کو گرفتار کیا گیا اور گرفتار افراد فلسطینی اتھارٹی کی جنرل انٹیلیجنس سروس کے افسر اور اہلکار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان گرفتار افراد کا مزید پڑھیں

عیدالفطر کی نماز سورج طلوع ہونے کے 15 منٹ بعد ہوگی

    ریاض: سعودی وزارت اسلامی امور نے مملکت کے تمام ریجنز کی مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ام القری کیلنڈر کے مطابق سورج طلوع ہونے کے 15 منٹ بعد ادا کرنے کی ہدایت ہے۔ وزارت کے ریجنل دفاتر میں ارسال کیے جانے والے ہدایت نامے میں تمام جامع مساجد اور عید گاہوں میں نماز مزید پڑھیں