دبئی: متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی کابینہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں عید الفطر کی ہونے والی چھٹیاں8 اپریل سے 14 اپریل تک جاری رہیں گی،ایک ہفتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دمشق: اسرائیل کا ایرانی سفارتخانے پر حملہ، سینئر کمانڈرسمیت 8 افراد شہید
دمشق :اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتی تنصیبات پر میزائلوں سے حملہ کردیا، حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈز کے سینئر کمانڈرمحمد رضا زاہدی سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بمباری کے دوران دمشق کا علاقہ المزہ دھماکوں سے گونج اٹھا، اسرائیلی میزائل مزید پڑھیں
نیویارک میں ہولی کے رنگ خوشیوں میں سب ساتھ ساتھ
No media source currently available
داعش خراسان کی ماسکو میں کارروائی؛ ‘افغانستان میں نیا محاذ کھل سکتا ہے’
اسلام آباد — افغانستان کے مشرقی صوبے قندھار میں داعش خراسان کے پے درپے حملوں کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو میں جمعے کو کیے گئے حملے کو ماہرین خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کا کنٹرول افغان صوبے ننگرہار اور کنڑ تک ہی محدود تھا۔ لیکن مزید پڑھیں
بھارت: اتر پردیش میں مدرسہ بورڈ کالعدم ہونے سے مدارس کا مستقبل کیا ہو گا؟
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اتر پردیش کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے ایک نیا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں’اترپردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004‘ کو غیر آئینی قرار دیا تھا اور ساتھ مزید پڑھیں
طالبان؛ افغانستان میں دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکیوں کی حراست کی تصدیق
اسلام آباد — افغانستان میں طالبان حکومت نے اتوار کو تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں "دو امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکی شہریوں کو” حراست میں لیا ہے۔ طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ انہوں نے امریکہ کو اس کے شہریوں مزید پڑھیں
فرانس میں ماہ مقدس کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی
پیرس: فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ فرانس میں صرف ایک ہفتے کے دوران دو مختلف شہروں کی 3 مساجد کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک مسجد کے باہر سور کا مزید پڑھیں
حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی
بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے مزید پڑھیں
دہلی کے وزیراعلی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
نئی دہلی کی عدالت نے وزیراعلی اروند کجریوال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ریمانڈ ختم ہونے پر پیر کی صبح عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی حکام نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں
اسرائیل نے حماس سربراہ کی بہن کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی پولیس نے اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ پیر کے روز اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبد السلام ہنیہ کو جنوبی اسرائیل سے گرفتار کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ صباح عبد السلام ہنیہ ایک اسرائیلی شہری ہیں، انہیں دہشت مزید پڑھیں