الشفا اسپتال کو مکمل تباہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجیوں کا انخلا، درجنوں لاشیں برآمد

قابض اسرائیلی فوجی عورتوں کو مسجد اقصی میں زدوکوب کرتے ہوئے     غزہ:صہیونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں قائم الشفا اسپتال کو مکمل تباہ کرنے کے بعد اسرائیلی فورسز واپس لوٹ گئیں، الشفا اسپتال کے ملبے سے بڑی تعداد میں لاشیں برآمد ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ میں حماس کے مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی حکومت کی قانونی حیثیت کاتعلق انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر ہے، ڈونلڈ لو

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی میں پاکستان کے انتخابات سے متعلق سماعت کے دوران امریکی معاون وزیرِ خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور ڈونلڈ لو نے کہا ہے پاکستان کے اندر حالیہ انتخابات کے لیے امریکہ نے فری اینڈ فئیر کی اصلطلاح کبھی استعمال نہیں کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی مسلمان سالانہ کتنے عطیات دیتے ہیں اور رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟

امریکہ بھر میں مسلمان جہاں رمضان کے مہینے میں روزے اور عبادات کا اہتمام کرتے ہیں وہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ان خیراتی اداروں کو دل کھول کر عطیات دے رہے ہیں جو غزہ اور دور دراز مقامات پر ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں۔ ان افراد کی عطیات کا بڑا حصہ امریکہ مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت سے متعلق امریکی خدشات کتنے جائز ہیں؟

بدھ کو امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ڈونلڈ لو کی گواہی کے دوران پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ماہرین کہتے ہیں کہ امریکی حکام کی جانب سے پاکستان کے خراب معاشی حالات پر تبصرے سے مسئلے کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ امریکی معاون وزیرِ مزید پڑھیں

امریکہ: دو سیاہ فاموں پر تشدد کے جرم میں پانچ سفید فام عہدے داروں کو 40 سال تک قید کی سزائیں

ویب ڈیسک —  مسسی پی کے شیرف آفس کے ایک سابق ڈپٹی شیرف کو جمعرات کے روز عدالت نے 27 برس سے زیادہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں کے ایک گروپ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک گھر میں گھس پر دو سیام فام افراد پر شدید تشدد مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی

 بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے مزید پڑھیں

ہبت اللہ اخوندزادہ: مذہبی اسکالرز افغانستان میں مغربی جمہوری طرزکامقابلہ کریں گے

ویب ڈیسک —  افغانستان کی بنیاد پسند طالبان حکومت کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ وہ اسلامی انصاف کے نظام کو نافذ کرنے کے لیے پرعزم ہیں، جس میں بدکاری کی مرتکب خواتین کو سرعام سنگسار کرنا بھی شامل ہے۔ ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک آڈیو کلپ میں کہا ہے کہ ہمارا مشن مزید پڑھیں

بنگلہ دیش 1971 کی ہلاکتوں کو نسل کشی تسلیم کروانےکی کوشش کیوں کر رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  اس ماہ ایک ایسے وقت میں جب بنگلہ دیش 26 مارچ کو پاکستان سے اپنی آزادی کی 53 ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہا ہے، ڈھاکہ میں ہونے والی تقریبات پر اکثر 25 مارچ 1971 کی رات سے رونما ہونے والے سانحے کی یادیں چھائی رہتی ہیں۔ بنگلہ دیش کی حکومت مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ کیجریوال کے لیے منصفانہ قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر عالمی ردِ عمل آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی رپورٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ ایک منصفانہ قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ کیجریوال مزید پڑھیں

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ یونین الیکشن:’بائیں بازو کی کامیابی بھارتی سیاست میں اہم ہے‘

نئی دہلی —  دہلی کی ’جواہر لعل نہرو یونیورسٹی‘ (جے این یو) میں طلبہ یونین کے انتخابات میں بائیں بازو کے امیدوارں کی کامیابی کو موجودہ ملکی سیاست کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔ انتخابات میں چاروں کلیدی عہدوں میں بائیں بازو کے اُمیدوار کامیاب ہوئے ہیں جب کہ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں