کیا افغان طالبان پاکستانی فوج کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟

اسلام آباد —  جنگ زدہ افغانستان میں اپنے اقتدار کے ڈھائی برس کے دوران افغان طالبان نے اپنی قدامت پسند حکومت کی جڑیں تو مضبوط کر لی ہیں لیکن وہ اپنی جنگی قوت کو روایتی فوج میں تبدیلی نہیں کر سکے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے مبصرین کا کہنا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا آخری عشرہ، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف میں بیٹھے گی۔ رمضان میں زائرین صرف ایک مزید پڑھیں

غزہ: حماس سے جھڑپ میں اسرائیلی کمانڈو مارا گیا، 16 صہیونی فوجی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی کمانڈو ہلاک ہوگیا اور 16 صہیونی فوجی زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں اپنے فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

ماہ صیام کا آخری عشرہ: حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز

مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ: ماہ صیام کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے، اس موقع پر حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ماہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی دیگر مساجد میں مغرب مزید پڑھیں

مقامی انتخابات میں ترکی کے ووٹوں کی وجہ سے استنبول سرفہرست

استنبول: ترک رائے دہندگان نے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ میں حصہ لیا، تمام نظریں استنبول پر تھیں جس میں صدر رجب طیب اردگان کو امید ہے کہ وہ حزب اختلاف سے الگ ہوجائیں گے۔ ترکی میں اردگان کے اقتدار کی راہ کا آغاز استنبول سے ہوا جب وہ 1994 میں یورپ اور ایشیا میں پھیلے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں گداگروں کی تعداد میں  اضافہ، ہزاروں بھکاری گرفتار

ریاض:  مکہ مکرمہ میں رمضان کے آتے ہی گداگروں اور بھکاریوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا، جس کے نتیجے میں رواں سال 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، حکومتی فنڈنگ کا بل امریکی سینیٹ سے منظور

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے ہفتے کی صبح 1.2 ٹریلین ڈالر کا حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومتی اداروں کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ بل اب دستخطوں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ یہ بل سینٹ میں 24 کے مقابلے مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا اسرائیلی وفد واشنگٹن نہ بھیجنے کا فیصلہ پریشان کن ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی جانب سے ایک اعلیٰ سطح کا وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ واپس لینا پریشان کن اور مایوس کن ہے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے اعتراف کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد مزید پڑھیں

امریکہ کا افغان شہریوں کے لیے 12 ہزار  اسپیشل امیگرینٹ ویزوں کا اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نے 1.2 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کے پیکج میں ان افغان شہریوں کے لیے اضافی 12,000 خصوصی تارکین وطن کے ویزے (SIVs) شامل کیے ہیں جنہوں نے افغانستان میں امریکی مشن کی حمایت کی تھی اور انہوں نے اس پروگرام کو 2025 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔ اضافی مزید پڑھیں

امریکی اوراسرائیلی وزرائے دفاع کے مذاکرات

ویب ڈیسک —  دفاع سے متعلق امریکی رہنماؤں نے منگل کو واشنگٹن میں ایسے میں اسرائیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی جبکہ امریکہ نے اسرائیل کو جنوبی غزہ کے شہر رفح پر زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے ۔لیکن دونوں اتحادیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے کسی بھی پیش رفت پر سوالیہ مزید پڑھیں