استنبول : ملک کے بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن کی بڑی کامیابی کے بعد صدر طیب اردگان نے شکست تسلیم کر لی ، اردگان نے انتخابات کو ’ٹرننگ پوائنٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں۔ اماموگلو ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں میئر کی دوڑ میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنایا جائے، امریکی ایوان کی فارن افیئرز کمیٹی میں قراداد منظور
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افئرز کمیٹی نے پاکستان کے اندر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری کی متقاضی ایک قراردار صفر کے مقابلے میں پچاس ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو بھجوایا جائے گا۔۔ فارن افئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان مزید پڑھیں
رفح پراسرائیلی حملہ غلطی،اورحماس کو شکست دینے کےلیے غیر ضروری ہو گا: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے امریکہ اور اسرائیل کےدرمیان تعلقات میں مزید خرابی کو اجاگر کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ غزہ کے جنوبی قصبے رفح پر اسرائیل کا کوئی بڑا زمینی حملہ ” ایک غلطی” اور حماس کو شکست دینے کے لیے غیر ضروری ہو گا ۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
امریکہ: پاکستانی انتخابات میں مداخلت کی تحقیقات کرائی جائیں، امورِ خارجہ کمیٹی میں قرارداد منظور
No media source currently available
امریکہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — امریکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق جمعے کو پیش کی جانے والی قراردار کی منظوری کے لیے پرعزم ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ مسودہ قرارداد کو 15 رکنی کونسل سے منظور کر مزید پڑھیں
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمعے کے روز غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے سے متعلق امریکی قرارداد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے باعث منظور نہیں ہو سکی۔ اس قرارداد میں، تقریباً چھ ہفتوں کے لیے فوری اور ٹھوس جنگ بندی مزید پڑھیں
بھارت: عام انتخابات میں خواتین کا ووٹ کتنا اہم ہے؟
No media source currently available
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ریلوے لائن بچھانے سے کسان پریشان کیوں؟
No media source currently available
بھارتی کشمیر سے ‘افسپا ایکٹ’ ہٹانے کا عندیہ: سیاسی جماعتیں کیا کہتی ہیں؟
سرینگر — بھارت کے وزیرِ داخلہ اُمت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بھارتی کشمیر میں نافذ آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ (افسپا) کو منسوخ کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت مسلح افواج کو علاقے میں جاری شورش اور امن و قانون کے مسائل سے نمٹنے کے لیے بے پناہ مزید پڑھیں
دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری پرامریکہ کے بیان پر بھارت کو سخت اعتراض
ویب ڈیسک — بھارتی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ بھارت میں اپوزیشن کے اہم رہنما اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکہ نے جو بیان دیا ہے، بھارت نے اس پر سخت اعتراض کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا، "بھارت کا قانونی عمل ایک مزید پڑھیں