امریکہ نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث شامی صدر کے حامیوں پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کے روز 11 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد کے لیے غیر قانونی مالی منتقلی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ محکمہ خزانہ نے ایک بیان مزید پڑھیں

بھارت: کیجری وال کی گرفتاری پر امریکی بیانات کا مطلب کیا ہے؟

نئی دہلی —  امریکہ نے دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے سلسلے میں اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اس خبر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور یہ کہ وہ ایک منصفانہ، شفاف اور بر وقت قانونی عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ جب بدھ کو امریکی مزید پڑھیں

بھارت: سابق گینگسٹر اور سیاست دان مختار انصاری کی موت پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے سابق گینگسٹر اور سیاست داں مختار انصاری کی موت پر ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے بیٹے نے انہیں زہر دینے کا الزام لگایا ہے جب کہ متعدد سیاست دانوں نے ان کی موت کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گینگسٹر سے سیاسی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد؛ ’اب ہمیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گا‘

ویب ڈیسک —  چار دیواری پر ٹن کی چادریں ڈال کر بنائی گئی ایک کمرے کی اس مسجد کی عمارت تو بھلے ہی چھوٹی ہے لیکن مقامی خواجہ سراؤں کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے۔ کیوں کہ اب وہ یہاں کسی امتیاز اور تفریق کا نشانہ بنے بغیر نماز ادا کرسکیں گے۔ خواجہ سراؤں مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور بلوچ عسکریت پسندوں کا خطرہ؛ ’پاکستان طالبان پر کارروائی کے لیے دباؤ ڈالتا رہے گا‘

واشنگٹن ڈی سی —  حالیہ ہفتوں میں خطے میں سرگرم عسکریت گروہوں کی جانب سے پاکستان بھر میں دہشت گردی کی کارروائی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں حال ہی میں ایک خود کش حملے میں چین کے پانچ انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے۔ ایسے حملوں میں تحریکِ مزید پڑھیں

کیجری وال کی گرفتاری: اپوزیشن کا دہلی میں مشترکہ احتجاج

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر انتخابات سے چند ہفتے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کیجری وال کو رواں ماہ 21 مارچ کو شراب کے لائسنس دینے میں مبینہ بدعنوانی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق دیا جائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق دیا جائے، یوم الارض اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کی یاد دہانی ہے۔ فلسطین کے یوم الارض کے حوالے سے بیان میں ایمنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ یہ دن اسرائیلی نسل پرستی مزید پڑھیں

غزہ فلسطینی بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوگیا، یونیسف

جنیوا: یونیسف نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کے مکانات بچوں کے تابوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال یونیسف کے ترجمان جیمز الدر نے کہا کہ فلسطینی بچے ایسے عالم میں اپنے گھروں میں سوتے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے، سڑکیں بلاک، متعدد گرفتار

 تل ابیب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔ سب سے بڑا مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی نااہلی اور غیر پیشہ ورانہ طرز عمل منظر عام پر

 نئی دہلی: بھارتی حکومت دو سال قبل پاکستان میں گرنے والے براہموس میزائل کی وضاحت دینے میں ناکام رہی تاہم اب بھارتی فضائیہ نے اپنی نااہلی اور غیرپیشہ وارانہ طرز عمل کا خود اعتراف بھی کرلیا۔ دہلی ہائیکورٹ میں جمع جواب میں بتایا گیا ہے کہ میزائل کے کنیکٹرز جنکشن باکس سے جڑے رہنے کی مزید پڑھیں