اسرائیلی فوج کا غیر ملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ، 7 امدادی کارکن ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے غیر ملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ کرکے 7 امدادی کارکنوں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے وسط میں ورلڈ سینٹرل کیچن نامی غیر ملکی این جی او کو اپنی دہشت گردی کا مزید پڑھیں

اسرائیلی حمایت پر امریکی مسلم رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کا بائیکاٹ کردیا

واشنگٹن: صہیونی ریاست اسرائیل کی کھلی حمایت کرنے پر امریکی مسلم رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس افطار ڈنر کا بائیکاٹ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً محصور پٹی غزہ پر جنگ مسلط کرنے اور خواتین و بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے کے علاوہ وسیع تباہی کے نتیجے لاکھوں فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بلنکن فرانس کے دورے پر، یوکرین،غزہ ایجنڈے میں شامل

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن منگل کو فرانس کے ایک دورے کے موقعے پر فرانسیسی وزرائے خارجہ اور دفاع کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔ اس دورے کے بارے میں محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اس میں یوکرین کی امداد اور غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کو پھیلنے سے مزید پڑھیں

بھارت میں انتخابی سرگرمیاں تیز؛ ’این ڈی اے‘ اور ’انڈیا‘ کا الیکشن ایجنڈا کیا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں عام انتخابات کی مہم تیز ہو گئی ہے۔ مبصرین اصل مقابلہ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کی زیرِ قیادت محاذ ’نیشنل ڈیموکریٹک الائنس‘ (این ڈی اے) اور حزبِ اختلاف کے اتحاد ’انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلیوسیو الائنس‘ (انڈیا) کے درمیان ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی مسلسل تیسری بار مزید پڑھیں

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

دمشق: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، بھرپور جواب کا حق رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں اپنے دو سینئر کمانڈرز سمیت 7 مزید پڑھیں

قرآن کی بےحرمتی کرنے والاشخص مردہ حالت میں پایا گیا

اوسلو: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاونٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ 37 سالہ سلوان مومیکا کی لاش ناروے میں ان کے گھر سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں انڈیا آوٹ مہم عروج پر پہنچ گئی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں انڈیا آوٹ مہم عروج پر پہنچ گئی۔ 7 جنوری 2024 کو بنگلادیش میں یک طرفہ متنازعہ الیکشن منعقد ہونے کے باعث شیخ حسینہ نے متنازعہ طور پرکامیابی حاصل کی، متنازعہ الیکشن کے نتائج میں شیخ حسینہ کی جیت کے اعلان کے فوری بعد عوام نے تشویش اورشکوک کا اظہار کیا۔ بنگلادیش مزید پڑھیں

 بھارت میں مودی سرکار کیخلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

 نئی دہلی : بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کیلیے ڈالنا ہوگا۔  جمہوریت بچا وریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف نکالی گئی،ہزاروں مظاہرین نے نریندر مودی کیخلاف نعرے لگائے۔ عام آدمی پارٹی کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ نے الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کا بل منظور کر لیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے  ملک میں نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے ایک نئے قومی سلامتی کے قانون کو استعمال کرنے کا وعدہ کیا۔ پیر کو 10 کے مقابلے 70 ووٹوں سے منظور ہونے والا یہ قانون اعلیٰ وزراء کو قومی سلامتی کے لیے مزید پڑھیں