واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی پارٹنرشپ کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ ان کی اولین ترجیح رہی ہے اور جاری رہے گی۔ ملر نے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وائٹ ہاؤس کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی محدود نہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن ڈی سی — اسرائیلی حملے میں ‘ورلڈ سینٹرل کچن’ کے سات رضاکاروں کی ہلاکت اور غزہ میں لڑائی کے دوران ہزاروں اموات کے باعث امریکی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔ بعض حلقے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر بھی تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس معاملے مزید پڑھیں
پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ کو وسیع کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی پارٹنرشپ ترجیح ہے اور واشنگٹن دونوں ملکوں کے درمیان سلامتی کے شعبے میں شراکت داری کو وسیع کرنے کے لیے کام کرتا رہے گا۔ یہ بات محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے روزانہ کی میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ وہ امریکی صدر مزید پڑھیں
پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی کا مقدمہ: ٹرمپ کی التوا کی درخواست مسترد
نیویارک کی ایک عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن اسٹار کو خفیہ طور پر رقم کی ادائیگی کے کیس کے ٹرائل کو التوا میں ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے 2016 کے صدارتی انتخاب سے قبل متوقع اسکینڈل سے بچنے کے لیے پورن اسٹار مزید پڑھیں
بھارت کی سب سے گنجان آباد ریاست میں مسلمانوں کا مدرسوں پر پابندی کے خلاف احتجاج
ویب ڈیسک — بھارت میں مسلم ماہرین تعلیم ایک حالیہ عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس کے تحت ملک کی سب سے گنجان آباد ریاست میں ہزاروں دینی مدارس کو مؤثر طریقے سے بند کر دیا جائے گا۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کے اپنے فیصلے میں، اتر پردیش بورڈ مزید پڑھیں
افغانستان میں زندگی بچانے کی امداد کی فراہمی میں شدید رکاوٹ کا خطرہ ہے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں لوگوں کو جان بچانے والی امداد کی ترسیل میں "شدید رکاوٹ”پیش آ سکتی ہے کیونکہ عطیہ دہندگان نے 2024 کے لیے انسانی امداد کی اپیل کا صرف 6 فیصد دیا ہے۔ غربت زدہ ملک کے لیے انسانی ہمدردی کی رابطہ کار اندریکا مزید پڑھیں
چین میں سمندری طوفان سے تباہی، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بیجنگ: چین میں سمندری طوفان کی ہواؤں میں 7افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعدد زخمی ہیں، چین میں گزشتہ 5دن سے مسلسل تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں چلنے والی طوفانی ہوائیں گزشتہ 5 دنوں سے جاری ہیں، تقریبا 10 سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد چیخ اٹھیں
ڈھاکا:بھارت کی بنگلادیش میں مسلسل دخل اندازی کے بعد انڈیا آؤٹ کی تحریک نے مزید زور پکڑ لیا ہے، انڈیا آؤٹ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد ایوان میں بھڑک اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے ملک میں حزب اختلاف کے رہنما روح الکبیر رضوی کی جانب سے انڈین مصنوعات کے مزید پڑھیں
بھارتی فورسز کے ہاتھوں باغیوں کیخلاف آپریشن کی آڑ میں 13 افراد قتل
نئی دہلی: بھارتی فورسز کے ہاتھوں باغیوں کے خلاف کیے گئے آپریشن کی آڑ میں 13 افراد کو قتل کردیا گیا، جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بیجاپور نامی علاقے میں ریزرو گارڈز، خصوصی ٹاسک فورس، سینٹرل ریزرو پولیس فورس، کمانڈو بٹالین فار ریزرو لوٹ مزید پڑھیں
غیرملکی رضاکاروں کو غزہ میں 3 بار اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف
غزہ:اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امریکی فلاحی ادارے، ورلڈ سینٹرل کچن، کے لیے کام کرنے والے 7 کارکنوں کو غزہ کے پہلے سے منظور شدہ راستے پر سفر کے دوران 3 بار نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے میں ڈبلیو سی کے لیے کام کرنے مزید پڑھیں