دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں صبح کے وقت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 3منٹ پرآیا ، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 5کلومیٹر تھی ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے
سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ شہزادہ منصور کے انتقال سے متعلق ایوان شاہی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں سعودی عرب کے پرنس منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز میں موت کی وجہ کا ذکر نہیں کیا گیا۔ اعلامیہ میں مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی میں غزہ یکجہتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے کئی جامعات تک پھیل گئے
ویب ڈیسک — نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ نے جمعے کو کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ ان کے مذاکرات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے اور وہ اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک کیمپس میں لگائے گئے اپنے خیموں میں ہی رہیں گے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں طلبہ کے مظاہروں کو مزید پڑھیں
امریکہ کی جامعات میں کب کب احتجاجی تحریکیں سامنے آئیں؟
امریکہ میں اسرائیل حماس جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے احتجاج کا دائرہ کئی جامعات تک پھیل چکا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب امریکہ کی جامعات کسی بین الاقوامی مسئلے پر احتجاج کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔ اس سے قبل بھی امریکہ کی یونیورسٹیوں سے شروع مزید پڑھیں
داعش روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے: ایف بی آئی
واشنگٹن: امریکی سرکاری ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش خراسان روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے۔ 7اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خاص طور پر مزید پڑھیں
بائیڈن کی غزہ پالیسی، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجا مستعفی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کیخلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ غزہ پر بمباری پر اسرائیل کی غیرمشروط حمایت کے خلاف کئی امریکی سفارت کار اپنے عہدے سے استعفے دے چکے ہیں، خاتون ترجمان ہالا رہررِٹ دبئی ریجنل مزید پڑھیں

چینی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، مشترکہ مسائل کے حل پر گفتگو
بیجنگ: چینی صدر اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات میں دونوں ممالک نے مشترکہ مسائل کے حل پر بات چیت کی ہے۔ بی الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی صدر شی جن پنگ سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی ہے۔ اہم ملاقات میں چینی صدر نے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 17 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 17 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ میں شہید حاملہ خاتون مزید پڑھیں