کابل:افغانستان کے صوبہ ہرات کی مسجد میں حملے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایران کی مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا: یوم خالصہ کی تقریبات، جسٹن ٹروڈو کی تقریر کے دوران خالصتان تحریک کے حق میں نعرے
ٹورنٹو؛کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی تقریر کے دوران خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ ویساکھی کا تہوار جسے بیساکھی بھی کہا جاتا ہے، یہ تہوار 1699 میں خالصہ کے نام سے بنائی جانے والی سکھ برادری کے قیام کی یاد میں منایا جا مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے وارنٹ گرفتاری رکوانے کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی
واشنگٹن: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ممکنہ وارنٹ گرفتار روکنے میں مدد کریں۔ امریکی نیوز آٹ لیٹ Axios کی رپورٹ کے مطابق ا سرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اختتام ہفتہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے حامی مظاہرین کو معطل کرنا شروع کر دیا
ویب ڈیسک — کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطینییوں کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کر دیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ قدم ایسے وقت اٹھایا ہے جب احتجاجی طالب علموں نے نیو یارک سٹی کیمپس میں خیمے ہٹانے سے انکار کر دیا تھا۔ کولمبیا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پیر کی صبح مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 40 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح میں حملہ کرکے 25 فلسطینیوں کو شہید کیا جب کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر 40 فلسطینی شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کون ہیں؟
امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں گزشتہ کئی روز سے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے حامی بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے نیویارک کیمپس میں 18 اپریل کو فلسطینوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 100 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کون ہیں؟
امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں گزشتہ کئی روز سے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے حامی بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے نیویارک کیمپس میں 18 اپریل کو فلسطینوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 100 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں
جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے تازہ صورتِ حال
No media source currently available
اسرائیل نے یقین دلایا ہے کہ وہ امریکی خدشات سنے بغیر رفح میں زمینی فوجی دستے نہیں بھیجے گا: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے پیر کے روز سعودی دارلحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے ایک اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران میں کمی لانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہاں جنگ بندی کی جائے۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کے مزید پڑھیں
غزہ جیسے علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے عالمی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اادارے کے مطابق سعودی عرب میں شروع مزید پڑھیں