انقرہ: صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں اور جنگ بندی کی جانب نہ بڑھنے پر ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترک میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے اسرائیل کے ساتھ امپورٹ اور ایکسپورٹ پر مکمل پابندی عائد کردی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حماس کو غزہ والوں کی پروا ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس کو اگر فلسطینی عوام کی پروا ہے اور وہ غزہ والوں کے مصائب کا فوری خاتمہ دیکھنا چاہتی ہے تو اسے جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جانا چاہیے۔ اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد اپنے ساتویں دورۂ مشرقِ وسطی مزید پڑھیں
احتجاج جاری رہےگا, منتظم طالبہ جانز ہاپکنز یو نیورسٹی
No media source currently available
افغانستان کی مجوزہ خشک بندرگاہ روسی تیل کی ترسیل میں کیا کردار ادا کریگی؟
ویب ڈیسک — افغان طالبان کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، قازقستان اور ترکمانستان کے درمیان مغربی افغانستان میں ایک خشک بندرگاہ بنانے پر اتفاق ہوا ہے، جس کا مقصد افغانستان کو علاقائی برآمدات کی ترسیل کے ایک مرکز کی حیثیت دینا ہے، جس میں روس سے جنوبی ایشیا تک تیل مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹے میں مزید 33فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 33 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 34ہزار 596 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
بگوٹا: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے صدر نے اسرائیلی حکومت کو نسل کش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری آنکھوں اور انسانیت کے سامنے ایک پوری قوم کی نسل مزید پڑھیں
زیادہ تر بالغ امریکی ٹک ٹاک کو چینی اثر و رسوخ کا آلہ سمجھتے ہیں، سروے
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ چین امریکی رائے عامہ کو تشکیل دینے کے لیے مختصر ویڈیوز کی ایپ ‘ٹک ٹاک’ کا استعمال کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ اور مارکیٹنگ ریسرچ کے ملٹی نیشنل ادارے ‘اپسوس’ کے رائے عامہ کے ایک مشترکہ جائزے نے ظاہر کیا ہے مزید پڑھیں
حماس کو غزہ والوں کی پرواہ ہے تو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جائے: امریکی وزیرِ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ حماس کو اگر فلسطینی عوام کی پراوہ ہے اور وہ غزہ والوں کے مصائب کا فوری خاتمہ دیکھنا چاہتی ہے تو اسے جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہو جانا چاہیے۔ اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد اپنے ساتویں دورۂ مشرقِ وسطی مزید پڑھیں
ہیومن رائٹس واچ: امریکہ میں پناہ چاہنے والوں کے لیے موبائل ایپ کا استعمال انہیں جرائم پیشہ گروہوں کا شکار بنا دیتا ہے
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس واچ (HRW) نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ میں پناہ کے لیے آنے والوں کو میکسیکو سرحد عبور کرنے سے پہلے ایک ایپ کے ذریعہ آن لائن اپائنٹمنٹ کی درخواست دینے کی امریکی شرط، ان تارکین وطن کو جرائم پیشہ گروہوں کے تشدد مزید پڑھیں
بھارت کا بیرون ملک قتل کی سازشوں سے انکار، 20 ہلاکتیں پاکستان میں ہوئیں، میڈیا رپورٹس
ویب ڈیسک — بھارتی حکومت نے امریکہ میں قیام پذیر ایک سکھ علیحدگی پسند لیڈر کے قتل کی منصوبہ بندی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایک اہل کار کے ملوث ہونے کی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کو غیر ضروری اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے پیر کو مزید پڑھیں