ویب ڈیسک — بھارت میں افغانستان کے سفارتی عملے میں اکیلی خاتون ذکیہ وردک سونا اسمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفی ہوگئی ہیں۔ انہیں بھارت میں طالبان حکومت سے قبل متعین کیا گیا تھا۔ ان پر گزشتہ ہفتے ممبئی ایئرپورٹ پر دبئی سے سونا سمگل کرنے کے الزام پر تفتیش کی گئی تھی۔ انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لندن میئر کے انتخاب میں صادق خان تیسری مرتبہ کامیاب
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے انتخاب میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران لندن کے تمام 14 حلقوں میں صادق خان کو کامیابی ملی، جن میں ٹوری کی دو حلقے بھی شامل ہیں۔ لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان نے 43 مزید پڑھیں
کینیڈا : سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے جون 2023 میں خالصتان تحریک رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈیں پولیس نے بتایا کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان پر فرد جرم مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹیوں کے طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
نیویارک: امریکا کی اکثر جامعات میں طلبہ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ چھٹیوں میں بھی کیمپ خالی نہیں کیے جائیں گے۔ غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں مظاہرے کئی مہینوں تک جاری رہنے کا امکان پیدا ہو مزید پڑھیں
امریکہ: طلبہ کا احتجاج آزادیٔ اظہارِ رائے؟
No media source currently available
کینیڈا: علیحدگی پسند سکھ رہنما نجر کے قتل کے شبہے میں تین افراد گرفتار
ویب ڈیسک — کینیڈا کی پولیس نے کہا ہے کہ اس نے ایک علیحدگی پسند سکھ لیڈر کے قتل کےشبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے، اور وہ زیر حراست افراد اور بھارتی حکومت کے درمیان ممکنہ تعلقات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ 45 سالہ سکھ لیڈر ہردیب سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون مزید پڑھیں
کینیڈین پولیس نے علیحدگی پسند سکھ لیڈر نجر کے قتل کے شبہے میں تین افراد گرفتار کر لیے
ویب ڈیسک — کینیڈا کی پولیس نے کہا ہے کہ اس نے ایک علیحدگی پسند سکھ لیڈر کے قتل کےشبہے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے، اور وہ زیر حراست افراد اور بھارتی حکومت کے درمیان ممکنہ تعلقات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ 45 سالہ سکھ لیڈر ہردیب سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا 24 مئی کو مارخور کا عالمی دن قرار
جینوا:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کومارخور کاعالمی دن قرار دینے کی قرارداد منظورکرلی ہے۔ قرارداد میں دنیا بھرمیں مارخور کے عالمی دن کو منانے اور ماحولیاتی نظام میں اس کے مجموعی کردار کے پیش نظر تمام متعلقہ فریقین کومارخور کے تحفظ کی کوششوں میں بین الاقوامی اور علاقائی تعاون کو فروغ مزید پڑھیں
اسرائیل کے ہاتھوں تباہی کے بعد غزہ کی تعمیر نو میں 80 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی تباہی کے بعد غزہ کی تعمیر نو میں 80 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں صہیونی ریاست کی قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے مزید پڑھیں
امریکہ: طلباء کا احتجاج آزادئ اظہارِ رائے؟
No media source currently available