گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے روس جانے والا امریکی فوجی اہلکار گرفتار

روس نے گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے آنے والے امریکی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ملزم پر گرل فرینڈ سے چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی ترجمان سینتھیا اسمتھ نے تصدیق کی ہے کہ 34 سالہ فوجی اہلکار گورڈن بلیک کو جمعرات کے روز روس کے شہر مزید پڑھیں

بھارت:تیسرے مرحلے میں پولنگ کے ساتھ لوک سبھا کی نصف نشستوں پر ووٹنگ مکمل

نئی دہلی__ بھارت کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 11ریاستوں اور وفاق کے ایک زیرِ انتظام علاقے کی 93 نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق منگل کی سہ پہر تین بجے تک 51 فی صد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔ پہلے اور دوسرے مرحلے میں 19 اور 26 اپریل مزید پڑھیں

اسرائیل نے رفح میں ٹینک بھیج کر اہم کراسنگ پر قبضہ کر لیا

رفح: اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ٹینک بھیج کر مصر کے ساتھ سرحدی کراسنگ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ اسرائیل کی جانب سے علاقے میں فلسطینیوں کو ایک طویل دھمکی آمیز زمینی کارروائی سے قبل انخلاء کے لیے خبردار کیا گیا۔ فوج کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ٹینک اسرائیلی جھنڈا مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات کاتیسرا مرحلہ شروع، لوگ سبھا کی 93نشستوں پر ووٹنگ 

نئی دہلی: بھارت میں منگل کو عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی دس ریاستوں میں لوک سبھا کی 93 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں گجرات کی 25، بہار کی 5، مدھیہ پردیش کی 9، آسام کی 4، چھتیس گڑھ کی 7، مزید پڑھیں

بیلجیم اور نیدرلینڈز کے طلبہ کا بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج شروع 

ایمسٹرڈ: امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں شروع ہونے والے طلبہ کے مظاہرے دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں پھیل گئے ہیں۔ اب بیلجیم اور نیدرلینڈز کے طلبہ نے بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ طلبہ نے احتجاج کے دوران گنٹ اور ایمسٹرڈیم کی یونیورسٹیوں کے کچھ حصوں پر قبضہ کر مزید پڑھیں

امریکہ: کئی جامعات میں گریجویشن تقریبات منسوخ، ایم آئی ٹی کے طلبہ باڑ توڑ کر خیموں میں پہنچ گئے

امریکہ کی جامعات میں غزہ جنگ کے خلاف فلسطینیوں کے حامی طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ پیر کو میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے طلبہ پولیس کے روکنے کے باوجود باڑ توڑ کر واپس خیموں میں آگئے۔ ریاست نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں بھی احتجاج کی وجہ سے گریجویشن کی تقریب منسوخ مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: بی جے پی کے مضبوط گڑھ میں ووٹنگ

بھارت کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے تیسرے مرحلے میں گیارہ ریاستوں کی 93 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جن علاقوں میں پولنگ ہو رہی ہے وہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مضبوط حلقے تصور کیے جاتے ہیں۔ سال 2019 کے مزید پڑھیں

جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات سے قبل اسرائیل کے رفح پر حملے، 12 فلسطینی شہید

عرب میڈیا کے مطابق رفح پر اسرائیل فوج کے 3 مختلف حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے ہیں اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے رفح کراسنگ کا کنٹرول حاصل کرلیا، رفح کراسنگ سے غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، اسرائیلی ٹینکوں کی موجودگی کے باعث مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ، 3 صیہونی فوجی ہلاک

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل پر بڑا حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس نے اسرائیل کے سرحدی علاقے کیرم شالوم میں رفح سے راکٹ داغے جس کے نتیجے مین تعینات تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

امارات سے اہلِ غزہ کیلیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ

ابوظبی: یو اے ای کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں   کے لیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب ا مارات نے شمالی غزہ میں 400 ٹن وزنی غذائی امداد روانہ کردی ہے، جو اسرائیلی فوج کے حملوں مزید پڑھیں