ویب ڈیسک — امریکہ نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ میں امداد کی ترسیل کے لیے عارضی بندرگاہ کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔ امریکی فوج نے عارضی بندرگاہ کی تعمیر کا کام گزشتہ ماہ شروع کیا تھا اور اس پر کم از کم 320 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ عارضی بندرگاہ کا مقصد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عملے کی ‘اجتماعی چھٹی’ کے بعد ایئر انڈیا کی درجنوں فلائٹس منسوخ
بھارتی ایئر لائن ‘ایئر انڈیا’ کے پائلٹ اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے فضائی کمپنی کو نہ صرف بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے بلکہ کمپنی کی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔ ایئر انڈیا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عملے کے ایک گروپ مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹے میں مزید 7 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے لیے کرم ابوسالم کراسنگ آج کھولنے پر رضامند ہوگیا ہے ۔ 7 اکتوبر 2023 مزید پڑھیں
پورن اسٹاراسٹورمی ڈینیئلز، نیویارک کے مقدمے میں ٹرمپ کے رو برو
ویب ڈیسک — پورن اسٹار، اسٹورمی ڈینیئلز نے، منگل کو نیویارک کے مقدمے میں، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رو برو، ان کے خلاف 18 سال کے بعد گواہی دی۔ ڈینیئلز نے اپنے اور ٹرمپ کے درمیان ایک رات کے جسمانی تعلقات کے بارے میں بتایا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے 2016 مزید پڑھیں
شام میں داعش کےحراستی کیمپوں سے وطن واپس آنے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو اعلان کیا ہےکہ وہ شمال مشرقی شام میں داعش کے دو حراستی کیمپوں سے،ایک پیچیدہ کارروائی کے ذریعہ دو درجن مغربی شہریوں کو واپس لایا ہے، جن میں سے نصف امریکی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپ ایک عرصے سے ان کیمپوں کے سنگین حالات اور بچوں کو درپیش مزید پڑھیں
چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو بتایا تھا کہ عمران خان کی سیفٹی امریکہ کی اہم ترجیح ہے: دی انٹرسیپٹ
وااشنگٹن ڈی سی — امریکی آن لائن نیوز آوٹ لیٹ “دی انٹرسیپٹ” نے اپنی ایک خبر میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "نیویارک کے ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر کے ساتھ ایک حالیہ بات چیت میں مبینہ طور پر انتباہ کیا تھا کہ زیر حراست سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
اسرائیل کارفح پر حملہ، جنگ بندی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا: حماس
غزہ : حماس نے غاصب اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جارحیت مذاکرات کو ناکام بنانے اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں ثالثوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے صیہونیوں کے ارادے کو ظاہر کرتی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی مزید پڑھیں
والادی میرپیوٹن نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ روسی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ماسکو: ولادی میر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ نئی6 سالہ صدارتی مدت کے لئے حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک تقریب میں نئی6 سالہ مدت کے لیے حلف اٹھایا جس کا یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکا اور دیگر کئی مغربی ممالک نے بائیکاٹ کیا تھا۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10ہزار ریال جرمانے کا اعلان
ریاض:سعودی حکام نے رواں سال حج کے موقع پر ضوابط کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مملکت میں وزارت داخلہ کی جانب سے 2 تا 20جون بغیر پرمٹ اور لاگو کیے گئے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر خطیر جرمانے مزید پڑھیں
گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے روس جانے والا امریکی فوجی اہلکار گرفتار
روس نے گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے آنے والے امریکی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ملزم پر گرل فرینڈ سے چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی ترجمان سینتھیا اسمتھ نے تصدیق کی ہے کہ 34 سالہ فوجی اہلکار گورڈن بلیک کو جمعرات کے روز روس کے شہر مزید پڑھیں