الشفا اسپتال  غزہ:ایک اور اجتماعی قبر  سے درجنوں ناقابل شناخت لاشیں برآمد

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر برآمد ہوئی ہے، جس میں سے درجنوں ناقابل شناخت لاشیں ملی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی بمباری اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے  ثبوت وقتاً فوقتاً سامنے آتے جا رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں غزہ سے ایک مزید پڑھیں

صحافی اور ماہرین ’افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی‘ کے ساتھ تعاون نہ کریں: طالبان

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے صحافیوں اور ماہرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی کے ساتھ کام کرنے سے باز رہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان نے لوگوں کو کسی میڈیا گروپ کے ساتھ تعاون کرنے سے روک دیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل ٹی وی کا ہیڈکوارٹر لندن میں ہے مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 54 فلسطینی شہید ، 96 زخمی

غزہ: اسرائیل نے غزہ کے پرہجوم شہر رفح پر بمباری کی، جہاں اس نے زمینی دراندازی شروع کر دی ہے، جب کہ قاہرہ میں بات چیت کا دوبارہ آغاز ہوا جس کا مقصد سات ماہ کی جنگ میں کی شرائط پر اتفاق کرنا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از مزید پڑھیں

غزہ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال : صدر بائیڈن کا اعتراف

ریسین :اسرائیلی فورسز کی رفح شہر پر بڑے حملے کی وجہ سے اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل روک دی ، امریکی صدر نے تسلیم کیا کہ غزہ میں شہریوں کو مارنے کے لیے امریکی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے سی این این  کی “ایرن برنیٹ آؤٹ فرنٹ” پر ایک مزید پڑھیں

مغرب میں تنازع عالمی تصادم کے خطرے کا سبب بن سکتا ہے ، روسی صدر

ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مغرب پر عالمی تنازعے کا خطرہ مول لینے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ کسی کو بھی دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکی دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ روس نے دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف سوویت یونین کی مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خلاف جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے 33 افراد گرفتار، پولیس کارروائی پر تنقید

امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے 33 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ جس کے بعد غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کے دوران گرفتاریوں کی تعداد 2600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی دارالحکومت کی میٹروپولیٹن پولیس نے دعویٰ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں لوک سبھا انتخابات؛ بی جے پی حصہ کیوں نہیں لے رہی؟

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی لوک سبھا کے الیکشن میں طویل انتخابی مہم کے دوران ملک کے مختلف حصوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ لیکن ان کے دوروں میں کشمیر شامل نہیں ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 1996 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر مزید پڑھیں

اگر وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ایران جوہری نظریے کو بدل دے گا

تہران : اگر اسرائیل اپنے وجود کو خطرے میں ڈالتا ہے تو ایران اپنا جوہری نظریہ تبدیل کر دے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے کہا کہ تہران کہتا ہے اس کے پرامن جوہری پروگرام پر سوال اٹھاتا ہے تو تہران اپنا جوہری منصوطہ بدل سکتا ہے ۔ تہران نے ہمیشہ کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تاخیر کے فیصلے پر ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک رد عمل

ویب ڈیسک —  امریکی قانون سازوں نےاسرائیل کو بعض جنگی سازوسامان کی فراہمی معطل کرنے کے صدر جو بائیڈن کےفیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ یہ فیصلہ امریکی پالیسی میں کسی ممکنہ تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے ، اگرچہ پینٹاگون نے کہا ہےکہ یہ اقدام حتمی نہیں ہے۔ سینیٹ کے ریپبلکن لیڈر مچ مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی میں تعطل کی وجہ رفح ہے: امریکی وزیر دفاع

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بدھ کو کہا کہ صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے کسی ممکنہ حملے سے شہریوں کو خطرہ لاحق ہو مزید پڑھیں