حماس یرغمالیوں کو رہا کر دے تو غزہ میں کل جنگ بند ہو جائے گی، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس یرغمالیوں کو رہا کر دے تو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کل ہی ہو جائے گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ حماس یرغمالیوں کو رہا کرتا ہے تو کل ہی جنگ بند ہو جائے گی، یرغمالیوں مزید پڑھیں

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا میں چوتھا بھارتی ملزم بھی گرفتار

ٹورنٹو: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو گرفتار کر کے اس پر فرد جرم عائد کردی۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پہلے سے گرفتار 22 سالہ امندیپ سنگھ پر ہردیپ سنگھ نجر کے فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کا الزام عائد کردیا گیا۔ واضح مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام امریکا نے کیا، سابق امریکی جنرل

واشنگٹن: سابق امریکی جنرل اینڈ جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ   تاریخ میں امریکا اور اسرائیل نے سب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی جنرل نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

کینیڈین پولیس نے سکھ رہنما نجار کے قتل کے الزام میں چوتھے شخص کو گرفتار کرلیا

البرٹا: کنیڈین پولیس نے گزشتہ سال سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے الزام میں چوتھے شخص کو بھی گرفتار کر لیا  ہے اور اس پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔ کینیڈا کی پولیس نے اس ماہ کے شروع میں البرٹا کے شہر ایڈمنٹن میں تین ہندوستانی مردوں کو گرفتار مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب: تباہ کن سیلاب میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

کابل: افغانستان کے متعدد صوبوں میں آنے والے سیلاب میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جب کہ حکام نے ہنگامی حالت کا اعلان کیا اور زخمیوں کو بچانے کے لیے پہنچ گئے۔ جمعہ کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے کئی صوبوں میں دیہاتوں اور زرعی اراضی پر پانی نے بہت نقصان پہنچایا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں، بم دھماکے میں 4 صہیونی فوجی مارے گئے، کئی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج کی غزہ میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران غزہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار فوجی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج حماس کے ساتھ لڑائی میں مصروف ہے۔ اسی اثنا میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب سے 300 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارش کے بعد سیلاب سے 300 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے بغلان صوبے کے ضلع جادید میں شدید طغیانی سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

رواں برس حج کے دوران ڈرون اور فضائی ٹیکسیوں کے استعمال کا فیصلہ

مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا۔ ریاض:سعودی حکام نے رواں برس حج کے  دوران ڈرون اور فضائی ٹیکسیوں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے اعلان کیا ہے کہ حج 2024ء کے دوران  ڈرون اور فضائی ٹیکسیوں کا استعمال شروع کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

بی جے پی کی سیاست بھارت کی جنوبی ریاستوں میں کامیاب کیوں نہیں؟

نئی دہلی _ بھارت میں عام انتخابات کا عمل جاری ہے اور ایسے میں سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث بھی ہو رہی ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاست ملک کی شمالی ریاستوں کی طرح جنوبی ریاستوں میں کیوں کامیاب نہیں ہے؟ اور کیا وہ اس بار اپنے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ حکومت کے بارے فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتا،عرب امارات

غزہ :اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن نے کہا کہ خلیجی ریاست جنگ کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکومت کی مدد میں شامل ہوسکتی ہے۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے ایکس پر صبح سویرے ایک پوسٹ میں نیتن یاہو کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ابوظہبی نے اسرائیلی رہنما کے تبصروں کی مزید پڑھیں