افغانستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کی شدید قلت

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے امدادی ادارے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ مل کر ملک کے شمال مشرقی حصے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں زندہ بچ جانے والے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر(او سی ایچ اے) نے پیر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کی پرچم لگی گاڑی پر حملہ کیا، جس میں دو غیر ملکی اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی فوج نے رفح میں ایک کار کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب کہ اس پر اقوام متحدہ کا پرچم مزید پڑھیں

بائیڈن نے چینی درآمدت پر 18 ارب ڈالر کے محصولات لگا دیے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی درآمدات پر، جن میں الیکٹرک گاڑیاں، کمپیوٹر چپس اور طبی سازو سامان شامل ہے، بھاری محصولات لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اس انتخابی سال میں ان ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنا ہے جنہیں مزید پڑھیں

بھارت، ایران چابہار پورٹ معاہدہ: امریکہ نے پابندی کی دھمکی کیوں دی؟

نئی دہلی — بھارت اور ایران کے درمیان چابہار پورٹ سے متعلق 10 سالہ معاہدے پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کی دھمکی نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نئی دہلی کے تجزیہ کار اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا اسے بھارت امریکہ رشتوں میں گراوٹ کے طور مزید پڑھیں

ممبئی میں طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک

بھارت کے شہر ممبئی میں پیر کی شب چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب بڑا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ حادثے میں کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تیز ہواؤں کے سبب مصروف ترین سڑک پر لگا بل بورڈ گھروں اور پیٹرول پمپ پر گرا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ہمارا نہیں خیال کہ غزہ میں قتل عام ہو رہا ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کو کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے دوران غزہ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کو قتل عام کے طور پر نہیں دیکھتی۔ سلیوان نے وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مائیکل کوہن کی  نیویارک کی عدالت میں  ہش منی کیس میں ٹرمپ کے خلاف گواہی

ویب ڈیسک —  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ماضی میں سیاسی فکسر (معاملات سلجھانے والے) مائیکل کوہن نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں اپنی گواہی کے دوران جیوری کو بتایا 2016 کے صدراتی انتخابات سے عین قبل جب انہیں معلوم ہوا کہ پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز اپنی اس کہانی کو بیچنے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف مبینہ کارروائی؛ طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد_ افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورۂ قندھار منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان کے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی

تل ابيب: 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے اب تک غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کے 10 فوجیوں نے خودکشی کرلی۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے انکشاف کیا ہے کہ خودکشی کرنے والے فوجیوں میں سے کچھ نے غزہ میں عین حماس سے جھڑپ کے دوران اپنے ہاتھوں اپنی جان لے لی۔خودکشی کرنے والوں میں مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: چوتھے مرحلے کی پولنگ مکمل، نریندر مودی کا پاکستان مخالف بیان

نئی دہلی — بھارت میں لوک سبھا کے لیے ہونے والے عام انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ پیر کو بھارت نو ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے سمیت 96 حلقوں میں پولنگ ہوئی اور اس دوران کہیں کہیں تشدد کے واقعات بھی پیش آئے۔ الیکشن کمیشن نے تاحال پولنگ ٹرن مزید پڑھیں