بلنکن کا روس کی جنگی کوششوں کی حمایت پر چین کو  انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو روس کی ڈیفینس انڈسٹری کے لیے چین کی مدد پر "سخت تشویش” کا اظہار کرتے ہوئے چینی رہنماؤں کو خبردار کیا کہ واشنگٹن اس معاملے پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ بلنکن کے یہ تبصرے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور دوسرے مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل؛ 13 ریاستوں میں 88 نشستوں پر ووٹنگ

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے میں 88 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن ریاستوں میں پولنگ ہو ئی ان میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، راجستھان، مغربی بنگال، تری مزید پڑھیں

پاکستان بدستور اہم شراکت دار ہے، تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے: امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان بدستور امریکہ کا خطے میں اہم شراکت دار ہے اور واشنگٹن دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کرے گا۔ محکمۂ خارجہ نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ اس کی طرف سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بیرونی سپلائرز پر پابندیاں عائد کرنا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی چین آمد؛ استقبال کے لیے ریڈ کارپٹ بچھانے کی روایت نظر انداز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی چین آمد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی سفارت کار کے استقبال کے دوران سرخ قالین نہ ہونا بیجنگ کی جانب سے ایک واضح پیغام ہے۔ بلنکن نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کا آغاز شنگھائی سے کیا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے مصالحوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مصالحوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 13 ریاستوں میں پولنگ، راہل گاندھی کا امتحان

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 13 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام ایک علاقے کی 89 نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حالیہ متنازع بیان اور 19 اپریل کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں کم ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے بعد جمعے کی پولنگ کو خصوصی اہمیت مزید پڑھیں

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ تک پھیل گئے

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ تک پھیل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جن یونیورسٹیوں میں احتجاج کیا جارہا ہے ان میں نیویارک یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا، سٹی کالج آف نیویارک، ،کولمبیا یونیورسٹی ،آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس، ایموری یونیورسٹی،فیشن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، کیلیفورنیا اسٹیٹ پولی ٹیکنک یونیورسٹی مزید پڑھیں

غزہ جنگ احتجاج: طلبہ کا پہلی ترمیم کا حق قبول مگر یہود یا اسلام مخالف بیانات ناقابلِ قبول ہیں، محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ ٹیکساس میں غزہ میں جنگ بندی کے حامی مظاہرین پر تشدد کے واقعے کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں تاہم یہودی مخالف یا اسلام مخالف بیانات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے معمول کی بریفنگ میں کہا، ٹیکساس کے مزید پڑھیں