تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے شہید ہونے کے بعد علی باقری کنی کو عبوری وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ آئین کے آرٹیکل 135 کے مطابق جب کسی وزارت کا کوئی وزیر نہ ہو تو صدر کسی شخص کا انتخاب کر کے انہیں تین ماہ کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا
سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا۔ سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں مزید پڑھیں
عالمی فوجداری عدالت کا یحییٰ السنوار و نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر غور
عالمی فوجداری عدالت مبینہ طور پر فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے رہنما یحییٰ السنوار اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر غور کر رہی ہے ۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے سی این این کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ 7 اکتوبر کو ہونے والے مزید پڑھیں
بھارتی الیکشن؛کشمیر میں علیحدگی پسندوں کا تین دہائیوں میں پہلی بار بائیکاٹ سے گریز
سرینگر__ لوک سبھا الیکشن میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ووٹنگ کی بلند سطح دیکھی گئی ہے جب کہ دہائیوں بعد پہلی مرتبہ ایسا ہورہا ہے کہ عسکری تنظیموں نے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل نہیں کی ہے۔ پیر کو سات مراحل پر مشتمل بھارت کے لوک سبھا الیکشن کے پانچویں مرحلے میں کشمیر مزید پڑھیں
بھارت میں 20 کروڑ سے زائد مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں، ڈاکٹر آصف محمود
واشنگٹن:امریکا کے عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے رکن ڈاکٹر آصف محمود نے کہا ہے کہ بھارت میں 20 کروڑ سے زیادہ مسلمان نازک صورتحال سے دوچار ہیں، بھارت میں لاکھوں سکھ اور مسیحی بھی مسائل کا شکار ہیں جبکہ 30 لاکھ روہنگیا کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ امریکا کے عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے مزید پڑھیں
بھارت میں پانچویں مرحلےکی پولنگ؛ راہل گاندھی، اسمرتی ایرانی، راج ناتھ میدان میں
نئی دہلی — بھارت کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں پانچویں مرحلے میں 20 مئی کو 9 ریاستوں کے 49 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں بہار، اتر پردیش، مغربی بنگال اور مہاراشٹر میں کئی اہم حلقے شامل ہیں جن میں رائے بریلی، امیٹھی اور بارہمولہ بھی شامل ہیں۔ ریاست مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی اضلاع اننت ناگ اور شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ہفتے کی رات کیے گئے یکے بعد دیگرے ٹارگٹڈ حملوں کی وجہ سے بے چینی پھیل گئی ہے۔ ان واقعات میں کم از کم ایک مقامی شہری ہلاک اور بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق مزید پڑھیں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں نصیرات پر اسرائیلی حملے میں 20 افراد شہید
غزہ: فلسطینی علاقے کے وسط میں پناہ گزین کیمپ میں ایک مکان کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 افراد شہید ہوگئے۔ الاقصیٰ شہداء ہسپتال نے ایک بیان میں کہا کہ وسطی غزہ میں النصیرات پناہ گزین کیمپ میں حسن خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر اسرائیلی فضائی مزید پڑھیں
افغانستان: غیرملکی سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی
ویب ڈیسک — طالبان حکومت نے کہا ہے کہ بامیان شہر میں غیر ملکی سیاحوں پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے جمعے کو ایک ویڈیو بیان میں بتایا تھا کہ مسلح افراد نے بامیان شہر میں سیاحوں اور ان کے مزید پڑھیں
افغانستان میں فائرنگ سے تین ہسپانوی سیاحوں سمیت چار افراد ہلاک
قابل : وسطی افغانستان کے مشہور سیاحتی مقام بامیان میں فائرنگ کے نتیجے میں تین ہسپانوی سیاح اور ایک افغان ہلاک ہو گیا۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے اے ایف پی کو چار ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والے افراد جمعے کی شام بامیان شہر میں فائرنگ مزید پڑھیں