بھارتی انتخابات میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس اورڈیپ فیک ٹکنالوجی کابڑے پیمانے پراستعمال

ویب ڈیسک —  دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں، جہاں عام انتخابات اب اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز، آڈیوز اور سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے لیے اس کا مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کا کمال عدوان اسپتال خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے علاقے بیتِ لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ صیہونی فوجیوں نے مریضوں اور عملے کو دھمکانے کے لیے کمال عدوان اسپتال پر سنائپر فائر اور ڈرون سے حملہ کیا ۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید پڑھیں

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ اسپین اور ناروے نے فلسطین نے کو بطور ایک ریاست تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے کے وزیراعظم جونس گار اسٹور نے کہا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنے کا مقصد دیگر ملکوں کو پیغام بھیجنا ہے ،اگر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم نہ کیا گیا تو مشرق مزید پڑھیں

بھارت میں سینکڑوں انتخابی ریلیوں کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا: رپورٹ

واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں نفرت پر مبنی جرائم پر نظر رکھنے والی امریکی تنظیم کے مطابق انتخابات کے دوران وزیرِ اعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی رہنماؤں نے سینکڑوں انتخابی ریلیوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا۔ تنظیم ‘ہندوتوا واچ’ کی رپورٹ میں 19 اپریل سے مرحلہ وار شروع ہونے والے انتخابات کے مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست  اسرائیل سعودی عرب معاہدے میں ایک اہم معاملہ ہے،کیا اسرائیل قبول کر پائے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ آیا اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سمجھوتہ کرنے پر تیار ہے، خاص طور پر جب اس کا تعلق فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کرنے سے ہو۔ ان کی جانب مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست  اسرائیل سعودی عرب معاہدے میں ایک اہم معاملہ ہے،کیا اسرائیل قبول کر پائے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ آیا اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سمجھوتہ کرنے پر تیار ہے، خاص طور پر جب اس کا تعلق فلسطینی ریاست کی راہ ہموار کرنے سے ہو۔ ان کی جانب مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر بدعنوانی کے الزامات، امریکہ داخلے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف، جنرل عزیز احمد پر، بڑی بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکہ میں ان کے داخلےپر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ پابندیوں مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، 7 فلسطینی شہید

رام اللہ: فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپے کے دوران سات فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے بتایا کہ انہوں نے جنین میں شہریوں کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔ فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ مزید نو افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل نے وزیر اعظم نیتن یاہوکے وارنٹ گرفتاری مطالبے کو تاریخی تذلیل قراردیدیا

تل ابیب: بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی Court) )کے پراسیکیوٹر نے غزہ کی جنگ میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے سلسلے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور حماس کے رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی درخواست دائر کی ہے۔ اپنے رد عمل میں اسرائیل نے مزید پڑھیں