No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب: وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی
ریاض: سعودی حکومت نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے، صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کو3 میٹر اونچا کردیا گیا
مکہ معظمہ: حج کی آمد سے قبل حسب روایت غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں غلاف کعبہ اونچا کرنے کا منظر سیکڑوں عازمین نے دیکھا اوردعائیں کیں۔ غلاف کعبہ اونچا کرنے کے موقع پر منتظمین ، سعودی حکام اورغلاف مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: غیرقانونی تارکینِ وطن سے بچے جدا کرنے کی پالیسی
No media source currently available
مشرقی افریقہ میں موسلادھاربارشوں اور سیلاب سے16لاکھ افراد متاثر
نیروبی: مشرقی افریقہ کے ممالک میں موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تقریبا16لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتربرائے انسانی امور(او سی ایچ اے) نے تازہ ترین سیلابی صورتحال سے متعلق ایک بیان میں بتایا کہ 17 مئی تک برونڈی، ایتھوپیا، کینیا، صومالیہ، یوگنڈا اور تنزانیہ میں موسلا دھاربارشوں اورسیلاب سے 473 افراد مزید پڑھیں
غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک شدگان میں کمبیٹ کور کا ماسٹر سارجنٹ گیڈون ڈیرو، کیپٹن اسرائیل یوڈکن، اسٹاف سارجنٹ الیاہو ہیم ایمسلیم شامل ہیں۔ ایمسلیم اور یوڈکن بیت حنون کے علاقے میں حماس کے اسنائپر حملے میں مارے گئے مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم نے صحافی کو اٹھا کر باہر پھینکوا دیا
لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سونک لندن میں مہم سے قبل اسکائی نیوز کے صحافی کو باہر پھینکوا دیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق لندن کے وزیر اعظم رشی سونک کو ایکس سیل سینٹر میں مہم ریلی میں شرکت کرنا تھی، جبکہ یہ مہم لائیو ٹی وی پر لانچ ہونے جا رہی تھی۔تاہم مزید پڑھیں
غزہ: عارضی امریکی بندرگاہ سے امداد کی ترسیل جاری پر ‘یہ کافی نہیں ہے’
غزہ میں امریکہ کی جانب سے بنائی گئی عارضی بندرگاہ سے امداد کی ترسیل جاری ہے۔ چند روز قبل امریکہ نے اس عارضی بندرگاہ کی تعمیر کا کام مکمل کیا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق بدھ کی شب تک عارضی بندرگاہ کے ذریعے 800 ٹن سے زائد امداد پہنچ چکی ہو گی۔ تاہم اقوامِ مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت کی کچی بستیاں: ‘ہم دلی میں رہ کر بھی دلی میں نہیں رہتے’
No media source currently available
بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان کی بھارت میں پراسرار موت، ‘قتل’ کی تصدیق لیکن لاش نہ مل سکی
بھارت میں ‘قتل’ ہونے والے بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمان انواز العظیم کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے جب کہ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے الزام میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق انوار العظیم کا تعلق حکمراں جماعت عوامی لیگ سے ہے اور مزید پڑھیں