غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہزار ہو گئی ہے کیونکہ اسرائیل نے شہر میں اپنے فوجی حملے کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے رفح پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے حکام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں تفریحی پارک میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
راجکوٹ : بھارت میں ایک پرہجوم تفریحی پارک میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری ۔ بھارتی میڈیا نے اطلاع دی کہ زندہ بچ جانے والوں نے پارک کے گیٹ اور کھڑکیوں کو توڑ کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو ئے ہیں ۔ لوگ تفریح پارک میں کرکٹ سمیت مزید پڑھیں
بھارت میں تفریحی پارک میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
راجکوٹ : بھارت میں ایک پرہجوم تفریحی پارک میں آتشزدگی سے 27 افراد کی ہلاکت ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری ۔ بھارتی میڈیا نے اطلاع دی کہ زندہ بچ جانے والوں نے پارک کے گیٹ اور کھڑکیوں کو توڑ کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو ئے ہیں ۔ لوگ تفریح پارک میں کرکٹ سمیت مزید پڑھیں
لوک سبھا انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل، وزیرِ اعظم مودی اور کانگریس پارٹی کے تند و تیز بیانات
نئی دہلی _ بھارت میں اٹھارویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ہفتے کو انتخابات کے چھٹے مرحلے میں چھ ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام دو علاقوں کے 58 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ الیکشن کمیشن کی ’ووٹر ٹرن آؤٹ‘ مزید پڑھیں
یورپی یونین کاعالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کیخلاف فیصلے پر اظہار اطمینان
برسلز: یورپین یونین نے عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کے خلاف فیصلے کو اہم قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کے بڑے نکات کو بھر پور انداز میں اجاگر کیا ہے۔ یورپی یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اس حکم کو نافذ کرنے کے لیے تمام اقدامات کے بارے میں عدالت کو رپورٹ بھی پیش مزید پڑھیں
دہلی میں ماڈل اور پنک پولنگ بوتھ
No media source currently available
نائیجیریا میں دم گھٹنے سے 7 طالبعلم ہلاک
ابوجا: نائیجیریا میں جنریٹر کے دھوئیں کی وجہ سے دم گھٹنے کے نتیجے میں ایک میوزک اسٹوڈیو میں مقیم 7یونیورسٹی طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق صوبہ بائیلسا میں کوئی نعم البدل نہ ہونے کی وجہ سے میوزک اسٹوڈیو میں مقیم یونیورسٹی طالبعلم نیند کے دوران جنریٹر کے دھوئیں سے متاثر ہو مزید پڑھیں
میں کاشی کا ہوں اور کاشی ناقابل فنا ہے ، نریندر مودی
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو میرا دشمن مت سمجھیں ،انتخابات میں بازی کون لیتا ہے یہ دیکھنا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے انٹر ویو میں اپوزیشن کے حملوں، ان کے ترقیاتی فلسفہ، اور جاری لوک سبھا انتخابات سمیت متعدد مسائل کے بارے میں بات کی۔ مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کے آخری مراحل میں عوام کو ہیٹ ویو کا سامنا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 47 ڈگری سیلسیس تک بڑھنے کی پیشن گوئی کی گئی جبکہ بھارت میں انتخابات بھی آخری مرحلے داخل ہوگئے ہیں جس میں عوام کو شدید گرمی کا سامنا کرنا ایک چینلج بن گیا ہے۔ آٹھ ریاستوں اور وفاقی علاقوں کے 58 حلقوں میں 111 ملین سے زیادہ لوگ مزید پڑھیں
مصر ’کریم شالوم کراسنگ‘ سے اقوام متحدہ کی امداد غزہ بھیجنے کی اجازت پر رضامند ہے:وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے جمعے کو اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ایک کال میں اقوام متحدہ کی امداد کو جنگ زدہ غزہ تک کریم شلوم کی اہم کراسنگ کے ذریعے جانے کی اجازت دینےپر رضامند ہو گئے ہیں۔ کال کے ایک ریڈ مزید پڑھیں