ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر کے مقدمے کا فیصلہ کرنے والی نیویارک کی 12 رکنی جیوری کو ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کے مقدمے میں اب ایک بنیادی انتخاب کرنا ہے: آیا وہ مجرم ہیں یا بے گناہ؟ لیکن امریکی قانون کے تحت یہ اتنا آسان نہیں ہے۔ ملزمان کو صرف اس صورت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئی دہلی میں درجہ حرارت 49.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ، پانی کی قلت کا انتباہ
نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں درجہ حرارت 49.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ، حکام نے بڑے شہر میں پانی کی قلت کا انتباہ دیا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے نئی دہلی میں ” گرمی کی شدت ” میں اضافے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دن دہلی کے دو مزید پڑھیں
یوکرین اور غزہ جنگ کی طوالت، بائیڈن کی توجہ ملکی ترجیحات پر مرکوز
واشنگٹن — غزہ اور یوکرین جنگ کا سفارتی حل نہ ہونے کے باعث ماہرین کے مطابق رواں برس صدارتی انتخابات کے پیشِ نظر صدر بائیڈن اب ملکی ترجیحات اور مقامی مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بائیڈن نے 2020 کی انتخابی مہم جنگوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار
افغان طالبان نے سرکاری اور نجی یونیورسٹیز میں خواتین کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آنے والے ہفتوں میں ہزاروں طلبہ داخلہ ٹیسٹ دیں گے۔ رواں برس ہونے والے داخلہ ٹیسٹ میں لگ بھگ 70 ہزار طلبہ سرکاری جامعات اور پیشہ ورانہ مہارت کے تعلیمی اداروں میں داخلے کے مزید پڑھیں
اسرائیل رفح پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کی مکمل تحقیقات کرے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے اتوار کو اسرائیل کے اس فضائی حملے پر "گہری تشویش” کا اظہار کیا جس میں ایک رفح پناہ گزین کیمپ میں پناہ لینے والے کم از کم 45 فلسطینی ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے تھے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل پر شہریوں کے جانی نقصان کم مزید پڑھیں
بھارت: پتھروں کی کان کے حادثے میں کم از کم 17 ہلاک، بارہ لاپتہ
ویب ڈیسک — بھارتی ریاست میزورام میں عہدے داروں نے اطلاع دی ہے کہ منگل کو طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پتھر کی ایک کان منہدم ہو گئی جس سے کان کے 17 مزدورہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئےہیں۔ سینیئر پولیس افسر راہول الوال نے کہا کہ امدادی کارکنوں نے مزید پڑھیں
فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی متاثرین کے خاندان کے 1000 افراد کی حج پر میزبانی کا شاہی حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 سال قبل اپنے آغاز سے لے کر اب تک اس پروگرام کے تحت 60,000 سے زائد حجاج کرام کی میزبانی کی جا چکی ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہید
بیت المقدس :غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ حملہ مغربی رفح کے علاقے المساوی میں ہوا جہاں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کا مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت کے سبب اسپین نے بھی فلسطین کو تسلیم کرلیا
میڈرڈ: اسرائیلی جارحیت کے سبب ہسپانوی حکومت نے بھی فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مقصد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے حصول میں تعاون کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی کابینہ نے باقاعدہ فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کرنے کی منظور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لگژری پرفیوم برانڈز کیلئے بچوں سے مشقت کروانے کا انکشاف
قاہرہ: مصر میں لگژری پرفیوم برانڈز کے لیے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھانے والی این جی او نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لگژری پرفیوم میں استعمال ہونے والے پھول چنبیلی کو چننے والوں میں کم عمر بچوں مزید پڑھیں