اگر اسرائیل غزہ میں جارحیت روک دے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اگر صیہونی افواج غزہ میں جارحیت روک دیں تو ہم ایک مکمل معاہدہ طے کرنے کے لیے تیار ہیں۔  حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر قابض فوج نے ہمارے لوگوں کے خلاف جنگ اور جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف فیصلے سے امریکہ میں سیاسی تقسیم

ویب ڈیسک —  جمعرات کو نیویارک کی ایک عدالت سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جرائم کے چونتیس الزامات میں سنائی جانے والی سزا پر ملک کے سیاسی حلقوں نے فوری ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ کے انتخابی حریف اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن کی مہم نے کہا ہے مزید پڑھیں

رپورٹر ڈائری: دہلی دہکتی ہوئی بھٹی میں تبدیل ہو گیا ہے

اردو کی طنزیہ و مزاحیہ شاعری کے بادشاہ اکبر الہ آبادی نے کہا تھا: پڑ جائیں مرے جسم پہ لاکھ آبلے اکبرؔ پڑھ کر جو کوئی پھونک دے اپریل مئی جون مئی رخصت ہونے والا ہے، جون کا مہینہ دستک دے رہا ہے اور اہلِ دہلی اکبر الہ آبادی کو یاد کر رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

کیا طالبان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک بنانے میں کامیاب ہوں گے؟

ازبکستان سے ملحق افغانستان کی سرحد پر اچانک ریلوے ختم ہو جاتی ہے اور کئی نوجوان گندم یا آٹے کے بڑے تھیلے ٹرین سے ٹرک میں منتقل کرتے ہیں۔ ہر دن 3500 ٹن آٹا اور 1500 ٹن گندم شمالی افغانستان کے سرحدی قصبے حیرتان میں ریل گاڑی سے ٹرکوں پر لاد۱ جاتا ہے۔ وہاں سے مزید پڑھیں

داعش کا مشترکہ خطرہ؛ روس اور طالبان کی بڑھتی قربت کے کیا نتائج برآمد ہوں گے؟

اسلام آباد__طالبان حکومت نے روسی قیادت کے حالیہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مثبت تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ طالبان حکومت کی وزرات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ ’’باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مزید پڑھیں

جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی جیوری نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

اے آئی: بائیڈن کی نقلی آواز میں روبو کالز، ایک سیاسی مشیر پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  ریاست لیوزیانا کے ایک سیاسی مشیر پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی نقلی آواز میں روبوکالز کر نے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ جس میں وہ نیو ہیمپشائر کے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات میں لوگوں کو ووٹ دینے سے منع کر رہے ہیں۔ یہ بات نیو ہیمپشائر کے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

امریکہ چین تعلقات اور پانڈاسفارت کاری

واشنگٹن —  چین کے قدو قامت کے بڑےلیکن نرم و ملائم کھال کے دو پانڈا ریچھوں کی رواں سال امریکہ میں واپسی ہورہی ہے جسےدو عالمی طاقتوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سفارت کاری کا اہم اظہار سمجھا جارہا ہے۔ پانڈا طویل عرصے سے امریکہ اور چین کے درمیان دوستی کی علامت رہے مزید پڑھیں

کابل: 27 فیصد افغان باشندے غذائی بحران کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

کابل:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت نے کہا ہے کہ 27فیصد افغان باشندے غذائی بحران یا اس حوالے سے ہنگامی صورتحال کا شکار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ادارہ برائے خوراک وزراعت نے گزشتہ روز بتایا کہ اس کی جانب سے رواں سال  کم از کم 90لاکھ افغان باشندوں میں گندم کے بیج تقسیم کیے مزید پڑھیں