بائیڈن۔ٹرمپ: سیاہ فام ووٹروں کی حمایت کے حصول کی کوشش

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے گزشتہ ماہ سیاہ فام ووٹروں تک رسائی کی اپنی کوششوں میں تقریبات کے ایک ایسےسلسلے کے ذریعہ اضافہ کیا، جو۔شہری حقوق کے سنگ میل کی یاد دلانے اور رہنماؤں کی اگلی نسل سے خطاب کرنے پر مرکوز تھیں۔۔ نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے، ان کی مہم کا مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلابوں سے لاکھوں بچے متاثر ہورہے ہیں،اقوام متحدہ

اسلام آباد —  اقوام متحدہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ، شدید موسمی حالات کی وجہ سے افغانستان میں آنے والے سیلاب نے لاکھوں بچوں کو متاثر کیا ہے اور یہ بچے زیادہ تر شمالی اور مغربی صوبوں میں متاثر ہو رہے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ ماہ کے مزید پڑھیں

مالدیپ:اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ویب سائیٹ —  غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف مالدیپ میں بڑھتے ہوئے عوامی غصے کے ردعمل میں وہاں کی حکومت نے اپنے ملک میں اسرائیلی شہریوں کی آمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر محمد معیزو کے دفتر نے اتوار کوکہا کہ کابینہ نے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ملک میں داخل مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی شروع، ابتدائی جائزوں میں بی جے پی کو سبقت

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے سات مراحل میں ہونے والی پولنگ کے بعد منگل کو ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ لوک سبھا کی 543 نشتوں کے لیے 19 اپریل سے یکم جون تک مختلف ریاستوں میں ووٹ ڈالے گئے تھے۔ انتخابات میں لگ بھگ ایک ارب مزید پڑھیں

شام میں اسرائیلی فضائی حملے، 16 افراد جاں بحق

دمشق:اسرائیلی فوج نے شام میں فضائی حملے کیے، جس میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شام کے شمالی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حملے شمالی شام کے علاقے حلب کے قریب کیے گئے جب کہ حملے کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے امریکی صدر کی غزہ میں جنگ بندی تجاویز کی منظوری دیدی

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرلیا۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے سہ نکاتی تجاویز کی منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے مزید پڑھیں

کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

 میکسیکو سٹی: کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا تھا کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60 فیصد تک ووٹ لے کر مزید پڑھیں

یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ عوام میری سزا کی تائید کریں گے: ٹرمپ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابی نتائج پر غیر قانونی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے جرم میں ممکنہ طور پر قید کی سزا کا سامنا کر سکتے ہیں۔ تاہم وہ اس بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ آیا عوام اس بات کی مزید پڑھیں

بھارت میں انتخابات: ایگزٹ پول کے نتائج کتنے قابلِ اعتبار ہوتے ہیں؟

یکم جون کی شام کو لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد بھارتی نشریاتی اداروں اور سروے ایجنسیوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے ایگزٹ پول کے نتائج زیر بحث ہیں۔ ایک طبقہ ان نتائج کو درست سمجھ رہا ہے جب کہ دوسرا طبقہ غلط مان رہا ہے۔ پہلے مزید پڑھیں

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

کابل: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8 افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5 مزید پڑھیں