غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم اور بین الاقوامی دبا کے باوجود غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں  مزید مزید پڑھیں

بھارتی زیرتسلط مقبوضہ کشمیر صحافیوں کیلیے خطرناک ترین خطہ قرار

نیویارک:  بین الاقوامی ادارے رپورٹرز ودآئوٹ بارڈرز نے بھارتی زیرتسلط مقبوضہ کشمیر کو صحافیوں کے لیے خطرناک ترین خطہ قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو ہراساں کرنے، ڈرانے دھمکانے اور یہاں تک کہ جسمانی تشدد کے واقعات بھی غیر معمولی نہیں ہیں ایسے ماحول میں سیلف سنسر شپ بقا کا حربہ بن جاتا ہے، مزید پڑھیں

بھارت: انتخابات کے تمام سات مراحل مکمل، ایگزٹ پولز میں حکمران اتحاد کو سبقت

بھارت کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پولز (ووٹرز کی رائے پر مشتمل غیر سرکاری نتیجے) کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لوک سبھا کی 543 میں سے 57 نشستوں پر ہفتے کی صبح سات بجے پولنگ کا آغاز ہوا اور ووٹنگ کا عمل شاہ مزید پڑھیں

کویت کے امیر نے شیخ صباح الخالد کو ولی عہد بنا دیا

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک فرمان جاری کیا جس میں شیخ صباح الخالد الصباح کو ولی عہد کے طور پر نامزد کیا گیا ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی KUNA نے بتائی کہ  امیری فرمان اس کے اجراء کی تاریخ سے نافذ العمل ہو گا اور اسے سرکاری گزٹ میں شائع کیا مزید پڑھیں

افغانستان: کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق

کابل: افغان صوبے ننگر ہار میں ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گورنر ننگرہار  نے بتایا ہے کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی مزید پڑھیں

بھارت میں سرکاری اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ ویو کا شکار بن گئے

نئی دہلی: بھارت میں سرکاری اہل کاروں سمیت درجنوں افراد ہیٹ ویو کا شکار بن کر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہیٹ ویو کی لہر کے دوران الیکشن کمیشن کے  33 اہل کاروں سمیت ہلاک ہونے والوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بھارتی لوک سبھا الیکشن مکمل، ایگزٹ پول میں  بی جے پی کی برتری کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارت منیں لوک سبھا کے الیکشن کا مرحلہ  مکمل ہوگیا، جس کے بعد ایگزٹ پول میں بی جے پی کی برتریکا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق باھرت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 8 بھارتی ریاستوں  میں 57 نشستوں پر رائے شماری مزید پڑھیں