نئی دہلی: نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز وزراء کونسل کے ساتھ اپنا استعفیٰ بھارتی صدر دروپدی مرمو کو بھجوادیا ہے۔ بھارتی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بھیجا گیا استعفیٰ قبول کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عازمین حج کو گرمی سے بچانے کیلیے عرفات میں سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا
مکہ مکرمہ: عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے عرفات میں سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے رواں برس حج پر دنیا بھر سے آنے والے عازمین کی سہولیات اور انہیں کسی بھی زحمت سے محفوظ رکھنے کے لیے بہترین انتظامات کیے مزید پڑھیں
صہیونی افواج شمالی محاز پر “شدید کارروائی” کیلیے تیار ہے، اسرائیلی وزیراعظم
یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطین کے بعد لبنان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم ڈھانے کے لیے اسرائیل شمال میں ایک “شدید کارروائی” کے لیے تیار ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ کسی نہ کسی طرح سے، ہم اپنے شمالی علاقوں کی سلامتی کو بحال کریں گے، مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سربراہ کا عالمی یوم ماحولیات پر زمین کے تحفظ کا مطالبہ
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری سے زمین کے ماحولیاتی نظام کو بڑھتی ہوئی آلودگی، موسمیاتی چیلنجز اور حیاتیاتی تنوع کے خاتمے سے بچانے کی کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 جون کے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایک پیغام میں اقوام متحدہ کے سربراہ مزید پڑھیں
بی جے پی کی نشستوں میں کمی: ’ بھارت نے مودی کو پیغام دے دیا ہے‘
بھارت کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ایوان میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ لیکن وہ اپنے اتحاد ’نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس‘ (این ڈی اے) کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حکومت سازی کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات میں منقسم مینڈیٹ: ’مودی اپنی مرضی سے حکومت نہیں چلا پائیں گے‘
نئی دہلی۔ بھارت میں پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا دیا ہے۔ حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) اکثریت حاصل نہیں کر سکی ہے اور اس نے متعدد اہم سیٹیں گنوا دیں اور بہت سے مرکزی وزرا شکست کھا گئے ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں
نیتن یاہو خود کو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ جنگ کو طول دے رہے ہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — اس پر یقین کرنے کی "ہر وجہ” موجود ہے کہ نیتن یاہو خودکو سیاسی طور پر بچانے کے لیے غزہ کی جنگ کو طول دے رہے ہیں، یہ بات صدر بائیڈن نے ایک تازہ ترین انٹرویو میں کہی ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو شائع ہونے والے انٹرویو میں غزہ میں مزید پڑھیں
منفرد امریکی روایت:ہائی اسکول گریجویشن تقریبات
ویب ڈیسک — "سرخ رنگ کا گاؤن اور گریجو ایشن کی روائتی کیپ پہن کر ہزاروں لوگوں کی تقریب میں اسٹیج پر ہائی اسکو ل ڈپلوما حاصل کرنے کا میرا وہ خواب جو میں کئی برس سے دیکھ رہی تھی ابھی کل ہی پورا ہوا ہے ۔ یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور مزید پڑھیں
امریکہ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ آئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید گرم موسم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس مزید پڑھیں
بھارت: سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کی سات اہم باتیں
No media source currently available