ویب ڈیسک — امریکہ نے جمعرات کو اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملے کے بارے میں شفافیت اختیار کرے، بشمول اس کے کہ کیا حملےمیں بچے ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ "اسرائیل کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کانگریس مین اینڈی کم نے نیوجرسی سے ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری جیت لی
ویب ڈیسک۔۔۔امریکی ریاست نیو جرسی میں منگل کو ہونے والی سینیٹ پرائمری میں ڈیموکریٹک کانگریس مین اینڈی کم نے کامیابی حاصل کی، جس سے وہ ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب جھکاؤ رکھنے والی ریاست میں ایک مضبوط پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی ایک ایسے وقت میں حاصل کی ہے جب کہ ایک مزید پڑھیں
الیکٹرک گاڑیوں پر امریکیوں کے کیا تحفظات ہیں؟
No media source currently available
سراج الدین حقانی کا دورۂ امارات: طالبان حکومت کی خطے میں قربتیں بڑھنے لگیں
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ ملا سراج الدین حقانی کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کی تفصیلات تو سامنے نہیں آئیں تاہم تجزیہ کار اسے اہم قرار دے رہے ہیں۔ منگل کو ہونے والی اس ملاقات کے بعد جاری مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی
ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، جس کے مطابق عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے علاوہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ اس طرح ان ممالک میں اسلامی کیلنڈر مزید پڑھیں
روڈ ٹو مکہ منصوبے سمیت دنیابھرسے12 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ نے کہاہے کہ دنیا بھر سے12لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکےہیں،ڈھائی لاکھ سےزائدعازمین حج روڈ ٹو مکہ منصوبے کےتحت پہنچے ہیں۔ ریاض میں سعودی وزیرحج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربعیہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حج کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: اہم رہنماؤں کی انتخابات میں شکست کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ کیسا ہوگا؟
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی جماعتوں کو لوک سبھا انتخابات میں چھ میں سے صرف دو نشستوں پر کامیابی ملی ہے جسے بعض مبصرین نریندر مودی کی جمات کے لیے بڑا سیاسی دھچکا قرار دے رہے ہیں۔ لیکن مقامی سیاسی حلقوں مزید پڑھیں
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے باوجود بی جے پی کو ایودھیا میں شکست کیوں ہوئی؟
نئی دہلی _ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا کی کئی اہم نشستوں پر شکست ہوئی ہے لیکن سب سے چونکا دینے والی شکست ایودھیا میں ہوئی جہاں رام مندر واقع ہے۔ وزیرِ اعظم مودی نے رواں برس جنوری میں ہی بابری مسجد کی جگہ مزید پڑھیں
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے باوجود بی جے پی کو ایودھیا میں شکست کیوں ہوئی؟
نئی دہلی _ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا کی کئی اہم نشستوں پر شکست ہوئی ہے لیکن سب سے چونکا دینے والی شکست ایودھیا میں ہوئی جہاں رام مندر واقع ہے۔ وزیرِ اعظم مودی نے رواں برس جنوری میں ہی بابری مسجد کی جگہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی نصیرت کیمپ پر بمباری، مزید 32 فلسطینی شہید
نصیرت کیمپ کے ایک اسکول میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ صیہونی فورسز کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں