نریندر مودی تیسری بار بھارت کے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔ اتوار کو صدر دروپدی مورمو نے ایوان صدر راشٹرپتی بھون میں نریندر مودی سمیت ان کی 72 رکنی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں سیاسی رہنماؤں، کاروباری شخصیات سمیت بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی۔ مودی اس سے قبل 2014 اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری: فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز
غزہ: اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ غزہ کے نہتے فلسطینیوں پرجاری ہے، 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی کُل تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 283 افراد شہید اور 814 زخمی مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین کی علامتی سرخ لکیر، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
وائٹ ہاؤس کے گرد مظاہرین نے ہفتے کے روز ایک علامتی سرخ لکیر بنا کر غزہ میں آٹھ ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور امریکی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل پر رفح میں اپنی کارروائیوں سے باز رہنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔ دوسری جانب حماس نے دعویٰ مزید پڑھیں
غزہ جنگ: وائٹ ہاوس کے سامنے ریڈ لائن ریلی، صدر بائیڈن پر تنقید
واشنگٹن: غزہ جنگ کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے وائٹ ہاوس کے قریب ریڈ لائن کے نام سے ریلی نکالی۔ خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ یاوس کے قریب منعقد ہونے والے اس احتجاج مین مظاہرین نے ڈی سی فلسطین تک ہم ریڈلائین ہیں کہ نعرے لگائے اور صد جوبائیڈن پر مزید پڑھیں
برطانوی دارالحکومت میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشنز ملتوی
لندن: برطانوی دارالحکومت میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کی وجہ سے اسپتالوں میں آپریشنز سمیت دیگر امور ملتوی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر ہیکرز نے سائبر حملہ کیا ہے، جس کے بعد مختلف اسپتالوں میں آپریشنز، ٹیسٹ، پروسیجرز، خون سمیت دیگر ٹیسٹس اور اہم مزید پڑھیں
امریکا نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ وہ اگلے برسوں کے دوران اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کے معاون کا کہنا ہے کہ امریکی عوام، اتحادی ممالک مزید پڑھیں
رابرٹ کینیڈی جونئیر کی صدارتی مہم؛ کن باتوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی امیدوار رابرٹ کینیڈی جونیئر ایک سرگرم کارکن، مصنف اور ماحولیاتی امور کے وکیل ہیں۔ ان کی مہم میں بڑی کمپنیوں کے اثر و رسوخ اور شہری آزادیوں کے سلسلے میں حکومتی خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز کرنا بھی شامل ہے۔ کینیڈی سابق امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ کینیڈی کے بیٹے مزید پڑھیں
مودی کی تیسری مدت؛ امریکہ سے تعلقات کیسے ہوں گے؟
وزیرِ اعظم نریندر مودی اتوار کو اپنی تیسری مدت کے لیے حلف اٹھانے والے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بھارتی انتخاب میں اپنے اتحاد کی کامیابی کا اعلان کرنے کے بعد آئندہ مدت کے ایجنڈے سے متعلق چند نکات کا ہی تذکرہ کیا۔ تاہم انہوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ ملک مزید پڑھیں
مودی کی تیسری مدت؛ امریکہ سے تعلقات کیسے ہوں گے؟
وزیرِ اعظم نریندر مودی اتوار کو اپنی تیسری مدت کے لیے حلف اٹھانے والے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بھارتی انتخاب میں اپنے اتحاد کی کامیابی کا اعلان کرنے کے بعد آئندہ مدت کے ایجنڈے سے متعلق چند نکات کا ہی تذکرہ کیا۔ تاہم انہوں نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ ملک مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کو نقصان پہنچانے اور بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں افغانستان، روس، شام، صومالیہ، یمن، مزید پڑھیں