ویب ڈیسک — افغانستان میں حکام نے پیر کو کہاہے کہ جنوبی شہر قندھار میں ایک بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے، جو ملک کے سخت گیر طالبان حکمرانوں کا سیاسی ہیڈ کوارٹر ہے۔ متعدد ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ اس بم دھماکے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی انتخابات کا پانچواں مرحلہ؛ بالی وڈ اسٹارز پولنگ اسٹیشن میں
بھارت میں پیر کو انتخابات کے پانچویں مرحلے کے تحت ووٹنگ جاری ہے۔ پانچویں مرحلے میں اترپردیش میں 14، مہاراشٹر میں 13، مغربی بنگال میں سات، بہار اور اڑیسہ میں پانچ پانچ، جھارکھنڈ میں تین اور جموں و کشمیر میں ایک حلقے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس مرحلے میں بالی وڈ اداکار عامر مزید پڑھیں
ایرانی ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا حکم
تہران:ایران کے ملٹری چیف آف اسٹاف محمد باقری نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہےکہ حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو مکمل رپورٹ پیش کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کوآرڈی نیٹر آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی مزید پڑھیں
وکی لیکس کے بانی کی امریکا بدری کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا
لندن: ہائی کورٹ میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا بدری کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا، بانی وکی لیکس کو امریکا حوالگی کے خلاف نئی اپیل کا حق مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کی ہائیکورٹ نے بانی وکی لیکس کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر مزید پڑھیں
آئر لینڈ کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر نے کا امکان
ڈبلن: آئرش وزیراعظم سائمن ہیرس کا کہنا ہے کہ ہم اس ماہ کے آخر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرسکتے ہیں، اس کیلیے مشترکہ نظریات کے حامل ممالک سے مشاورت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرش وزیراعظم نے کہاکہ مشرق وسطی،غزہ اور اسرائیل کے معاملے میں ہمارا موقف واضح ہے، وہاں فوری طور پر مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے خلاف احتجاجی آوازیں سنی ہیں، جنگی مناظر دل دہلا دینے والے ہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — غزہ جنگ کے خلاف پرامن اور عدم تشدد کے مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں: صدر بائیڈن کا جارجیا کے مور ہاؤس کالج میں خطاب آپ کی آوازیں سنی جاتی ہیں، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں انہیں سنوں گا: صدر بائیڈن غزہ میں انسانی بحران ہے، اسی لیے لڑائی کو مزید پڑھیں
تین ڈاکٹر بھائی بہنوں کا پاکستان میں قرینہ کی مفت فراہمی کا مشن
واشنگٹن — "یہ 2017 کی بات ہے جب سری لنکا میں ایک سابق کلاس فیلو نے جو میڈیکل چھوڑ کر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر بن چکے تھے، مجھے بتایا کہ وہ سری لنکا سے قرنیہ کے عطیات لے کر پاکستان جا رہے ہیں جہاں لاکھوں لوگ قرنیہ کے فقدان اور اس کے مزید پڑھیں
بھارتی انتخاب: پانچویں مرحلے کی پولنگ میں بھی کم ٹرن آؤٹ
نئی دہلی — بھارت کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے لیے ہونے والے انتخابات میں پانچویں مرحلے کی پولنگ میں بھی کم ٹرن آؤٹ رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام پانچ بجے تک مجموعی طور پر 56.68 فی صد پولنگ ہوئی۔ مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 73 فی صد پولنگ ریکارڈ کی مزید پڑھیں
ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبراسلامی ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
تہران : ایرانی حکام کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
غزہ: صہیونی فورسز کے حملے جاری، العودہ اسپتال میں پینے کا پانی ختم
غزہ: شمالی غزہ میں صہیونی فورسز کے حملے جاری ہیں جس وجہ سے العودہ اسپتال میں پینے کا پانی ختم ہوچکا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق العودہ اسپتال میں اب پینے کا پانی بھی ختم ہو چکا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے مریضوں اور طبی عملے کو اسپتال میں داخل ہونے یا باہر جانے مزید پڑھیں