واشنگٹن : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ صہیونی فورسز نے جنگی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کی ہے اور غزہ کے تنازع میں عام شہریوں اور جنگجوؤں میں فرق کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی انکوائری کے سربراہ نے اسرائیلی فوج پر فلسطینیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افراد کا مسکن بننے کیلئے تیار
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مسلسل تیسرے سال امیر ترین افراد کا مسکن بننے جا رہا ہے۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آخر تک دنیا بھر سے 6700 امیرافراد کے یواے ای منتقل ہونے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں
اسرائیل کی لبنان پر حملے کی غلطی کا انجام بھیانک ہوگا ، حسن نصراللہ
بیروت : اسرائیلی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کو نشانہ بنانے کے لیےلبنان پر حملے کے اشارے میں اسرائیل کو بھیانک انجام سے انتباہ کردیا گیا ۔ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی اہم حساس تنصیبات کی ڈرون ویڈیو بھی جاری کرتے ہوئے خطر ناک انجام سے خبر مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کے افسر کو انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹ پولیس نے گزشتہ جمعہ کوگیملنگ کمیشن سے رابطہ مزید پڑھیں
امریکہ میں پناہ گزینوں کی تاریخ کتنی پرانی؟
No media source currently available
طالبان کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر پر دوحہ اجلاس کو نقصان پہنچانے کا الزام
ویب ڈیسک — افغانستان کے طالبان نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کو بحران سے دوچار ملک پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اس ماہ ہونے والے بین الاقوامی اجلاس سے قبل "خیالات کو داغدار کرنے” کی کوشش قرار دیا ہے۔ طالبان کے چیف ترجمان مزید پڑھیں
نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان
امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث شعلے بلند ہورہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر نیو میکسیکو کے علاقے روئیڈوسو کے جنگل میں آتش زدگی کے باعث 7ہزار 800 افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ نیو میکسیکو کے گورنر مشیل لوجان گریشم نے متاثرہ علاقوںمیں ہنگامی حالت مزید پڑھیں
ایران میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک‘ 120 زخمی
ایران میں آنے والے زلزلے کے دوران پتھر گرنے سے گاڑی تباہ ہوگئی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ کاشمر کے گورنر حاجت اللہ مزید پڑھیں
ایکواڈور : بارش اور تودے گرنے سے 8افراد ہلاک
ایکواڈور میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک ایکواڈور میں شدید بارش کے بعد تودے گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایکواڈور کے رسک مینجمنٹ آفس کی جانب سے ملک کے وسطی حصے میں واقع بنوس ڈی اگوا سانتا کے مزید پڑھیں
بھارت: ٹرینوں میں خوفناک تصادم‘15افراد ہلاک
بھارت میں ٹرینوں کے تصادم کے باعث بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھی ہوئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں2 ٹرینوںکے تصادم میں ایک ٹرین دوسری پر چڑھ گئی،جس سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں پیش آیا،جہاں مال گاڑی اور ایک مسافر ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں مزید پڑھیں