چلی میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی

چلی میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرینوں کی بوگیاں تباہ ہوگئی ہیں سینتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں مسافر ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی۔خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ سان برنارڈو شہر میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر کارروائیاں کر رہی ہیں ۔ حادثے مزید پڑھیں

کینیامیں شہریوں کا حکومت کے خلاف احتجاج‘ پولیس سے جھڑپیں

کینیا میں مظاہرین آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ حکومت کے بل میں نئے ٹیکس اور لیویز متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیروبی میں ہونے والے احتجاج کے دوران پرتشدد مناظر مزید پڑھیں

امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  جمعرات کو وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس ہفتے اپنے ملک کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید "افسوسناک” ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نے منگل کوامریکہ پر ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا الزام عائد کیا تھا۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں مزید پڑھیں

دوران حج 922 افراد شدید گرمی کے باعث جاں بحق

ریاض:اس سال مناسک حج کے دوران 922 افراد گرمی کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے جن میں سے 600 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 68 ہندوستانی، 60 اردن، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔  سعودی میڈیا کے مطابق پیر کو مکہ مکرمہ کی گرینڈ مسجد میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جاسکتا: ترجمان اسرائیلی فوجی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری کا کہنا تھا کہ حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ حماس ایک نظریہ ہے لیکن مزید پڑھیں

حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرنے والے  وزٹ ویزے پر آئے تھے،  سعودی حکام

اسلام آباد: حج کے دوران ہیٹ اسٹروک سے انتقال کرنے والے  وزٹ ویزے پر آئے تھے، سعودی حکومت نے باقاعدہ رپورٹ پیش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی حکام نے کہا ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا، حج کے مزید پڑھیں

بوئنگ طیاروں کے حادثات: متاثرہ خاندانوں کا کمپنی پر 24 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کے میکس 737 ماڈل کے طیاروں کو پیش آنے والے حادثوں کے متاثرہ خاندانوں نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ کمپنی پر 24 ارب 80 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کریں۔ متاثرہ خاندانوں نے کمپنی کے خلاف مجرمانہ قانونی چارہ جوئی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت میں گرمی کی لہر

امریکہ کے دیگر خطوں کی طرح دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی بھی ان دنوں گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ شہریوں کو موسم کی سختی سے بچانے کے لیے حکومت نے اسپرے پارک پورے ہفتے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گرمی میں شہری اسپرے پارکس یا واٹر پارکس کا رخ کر رہے ہیں جہاں وہ خود مزید پڑھیں

نئی دہلی میں ہیٹ ویو، دو روز کے دوران 50 سے زائد اموات

ویب ڈیسک _ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دو روز کے دوران ہیٹ ویو کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کو نئی دہلی کے مختلف اسپتالوں میں گرمی سے مرنے والے 52 افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

تائیوان کو امریکی اسلحہ اور ڈرون فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے تائیوان کو 36کروڑ ڈالر کی مالیت کے ڈرون اور اس سے متعلقہ آلات سمیت مختلف عسکری آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ۔ پینٹاگون نے بیان میں کہا کہ اس سودے سے تائیوان کی سلامتی کو بہتر بنانے اور خطے میں سیاسی استحکام، فوجی توازن اور اقتصادی پیش رفت مزید پڑھیں