ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی گنجان آباد ریاست لاگوس میں ہیضے کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہو گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں 2روز میں ہیضے سے 14 افراد ہلاک ہوئے ،جبکہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 423 ہو گئی۔ واضح رہے کہ نائیجیریا میں گزشتہ سال ہیضے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لندن میں چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ، شہری پریشان
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی دارالحکومت کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ میں مزید پڑھیں
برطانیہ: خاتون اینکر سے زیادتی اور قتل کا منصوبہ ناکام
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی خفیہ پولیس کے افسر نے برطانوی خاتون اینکر کے اغوا، زیادتی اور قتل کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ گیون پلمب نامی ملزم 2021ء سے 2023ء کے دوران ٹی وی پریزینٹر ہولی ولوبی کے قتل کی منصوبہ بندی کرتا رہا ۔اس نے امریکا میں مقیم ایک خفیہ پولیس افسر کو آن لائن اپنا مزید پڑھیں
بھارت نے یوکرینی جنگ سے فائدہ اٹھا کر خوردنی تیل سستے داموں خریدلیا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے یوکرینی جنگ سے فائدہ اٹھا کر خوردنی تیل سستے داموں خرید لیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق بھارت نے جون میں سورج مکھی کا تیل ریکارڈ 5 لاکھ میٹرک ٹن خریدا۔ روس یوکرین جنگ کے باعث سورج مکھی کا تیل سویا آئل اور پام آئل سے سستا ہو گیا تھا۔ واضح مزید پڑھیں
امریکی صدارتی مباحثہ: حاضرین کی عدم موجودگی اور بوقت ضرورت مائیک بند
ویب ڈٖیسک — نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان صدراتی مباحثہ 27 جون کو ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہو رہا ہے۔ اس مباحثے کے لیے اس بار نئے قواعد اور ضوابط طے کیے گئے ہیں۔ نشریاتی ادارے سی این این نے مزید پڑھیں
ایپل کی سپلائر کمپنی ’فوکسکون‘ شادی شدہ بھارتی خواتین کو آئی فون میں ملازمت نہیں دیتی: رائٹرز
ویب ڈیسک — بھارت میں آئی فون اسمبل کرنے والی کمپنی ’فوکسکون‘ نے شادی شدہ خواتین کو اپنے پلانٹ سے اس بنیاد پر منظم طریقے سےنکالنا شروع کردیا ہے کہ ان پر غیر شادی شدہ خواتین کی نسبت زیادہ خاندانی ذمہ داریاں ہوتی ہیں ۔ یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز نے اپنی ایک تحقیقاتی مزید پڑھیں
افغان ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل میں, افغانستان میں جشن کا سماں
ویب ڈیسک — طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں ہزاروں لوگ منگل کو سڑکوں پر نکل آئے تاکہ بنگلہ دیش کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی قومی ٹیم کی پہلی بار شرکت کا جشن منایا جا سکے۔ پاکستان کی سرحد سے متصل کئی شہروں سے آنے والی ویڈیوزمیں صبح مزید پڑھیں
سعودی وزیر دفاع کا دورئہ چین‘ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
چینی وزیر دفاع ڈونگ جون سعودی ہم منصب خالد بن سلمان کا استقبال کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کے چینی ہم منصب ڈونگ جون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وزرا نے ملاقات کے دوران سعودی چین تعلقات اور دفاعی شراکت داری کو مزید پڑھیں
امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں کا اعلان
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول بحری اڈے کا دورہ کررہے ہیں سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقیں آج شروع ہوں گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے مشقوں سے قبل جہازوں کا دورہ کیا اور امریکی فوجی حکام سے ملاقات مزید پڑھیں
امریکا: تیز رفتار کار بے قابو ہو کر اے ٹی ایم میں جاگھسی
امریکا میں کار کی ٹکر کے باعث ٹی ایم تباہ ہوگی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ایک شہر گرینزبورو میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر اے ٹی ایم میں گھس گئی۔ واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر گرینزبورو میں نارتھ ہولڈن روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں اے ٹی ایم کو شدید نقصان مزید پڑھیں