پہلے صدارتی مباحثے پر امریکی شہریوں کی نظر

امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعرات کو پہلا صدارتی مباحثہ ہوا۔ صدارتی مباحثہ اٹلانٹا میں امریکی نیوز نیٹ ورک ‘سی این این’ کے اسٹوڈیوز میں ہوا جسے کور کرنے کے لیے اسٹوڈیوز کے باہر سینکڑوں صحافی جمع تھے۔ مباحثے کو امریکی ووٹرز سمیت دنیا بھر میں لوگوں نے مزید پڑھیں

غزہ تنازعے سے امریکہ سمیت دنیا بھر میں یہود مخالفت اور اسلاموفوبیا میں نمایاں اضافہ: مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت کی ایک سالانہ رپورٹ میں غزہ کی جنگ کے دوران دنیا بھر میں یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور بین الاقوامی مذاہب کے خصوصی سفیر رشاد حسین نے مزید پڑھیں

امریکہ کی میکسیکو سے ملحق سرحد سے داعش کی دراندازی کے خدشات

ویب ڈیسک —  امریکی انٹیلی جینس اور سیکیورٹی اہل کار، ملک کی جنوبی سرحد پر اپنی توجہ اس خدشے کے تحت بڑھا رہے ہیں کہ اس امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد کی وجہ سے دہشت گرد گروپ داعش کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی ہے۔ اس تشویش میں اضافہ مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کا آغاز

اسقاطِ حمل سے متعلق سوال اسقاطِ حمل سے متعلق سوال پر صدر جو بائیڈن نے ریاستوں کی جانب سے اسقاطِ حمل پر پابندیوں کا ذمے دار سابق صدر ٹرمپ کو قرار دیا۔ اسقاطِ حمل سے متعلق مشہور زمانہ رو بنام ویڈ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے اور امریکہ میں حاملہ افراد پر اس مزید پڑھیں

پوست کی کاشت کے خلاف طالبان کی ہزاروں کارروائیوں کے باوجود اس کا خاتمہ کیوں نہیں ہوا؟

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ اور نجی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں پوست کی کاشت میں تیزی سے کمی آئی تھی لیکن طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود اب بھی بیشتر صوبوں میں یہ پودے اگائے جا رہے ہیں۔ کچھ علاقوں میں پودےاگانے کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ ہے۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 7افراد ہلاک، 10 لاپتہ

بامیان:افغانستان کے وسطی صوبے بامیان میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے 7افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالصبور سیغانی نے کہا ہے کہ ضلع یکاولنگ کے کچھ علاقے شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کی زد میں آگئے، ملبے تلے سے ہلاک ہونے والوں کی لاشوں مزید پڑھیں

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ پہلے صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے

صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ٹیلی وژن مباحثے میں آمنے سامنے آ رہے ہیں جو پانچ نومبر 2024 میں ہونے والے الیکشن کے لیے جاری ان کی مہم کا انتہائی اہم موڑ ہے۔ امریکہ میں ہر چار سال کے بعد ہونے والے صدارتی الیکشن میں امیدواروں کی مہم کے دوران ٹی مزید پڑھیں

نائیجر : مسلح افراد کا فوج پر حملہ شہری سمیت 21 اہلکار ہلاک

نیامے(انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجر میں علاحدگی پسند جماعت کے مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا۔ وزارت دفاع نے بتایاکہ حملے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 20 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ فوج کی جوابی کارروائی میں کئی حملہ آور مارے گئے۔ شرپسندوں کے خلاف کارروائی میں فضائی اور مزید پڑھیں

قطر ائرویز نے طویل ترین پروازکے تمام ریکارڈ توڑ دیے

دوحہ ( انٹرنیشنل ڈیسک) قطر کی سرکاری فضائی کمپنی نے طویل ترین پرواز کرکے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ قطر ائر ویز کا کہنا ہے کہ دوحہ سے نیوزی لینڈ روانہ ہونے والی پرواز کا دورانیہ کسی بھی تجارتی فضائی کمپنی کی پرواز سے زیادہ ہے۔ پرواز کیو آر 920 دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

نئی دہلی : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش نے شدید گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے گرمی کے ستائے شہریوں نے سکون کا سانس لیا اور شہر میں جاری ہیٹ ویو کی لہر بھی دم توڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں