موریتانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوران شہری ووٹ ڈال رہا ہے نواکشوط (انٹرنیشنل ڈیسک) موریتانیہ میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع گئی،جس میں تقریباً 20 لاکھ ووٹرز حصہ لیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نئے صدر کا مشن موریتانیہ کے ارد گرد داخلی اور خارجی چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انتخابی مہم کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیا: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتیں 30 ہوگئیں‘ ہیومن رائٹس واچ
کینیامیں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تیز دھار پانی کا استعمال کیا جارہا ہے نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک کینیا میں رواں ہفتے ٹیکسوں میں خاطر خواہ اضافے کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی۔ ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہا کہ کینیا کی سیکورٹی فورسز نے مزید پڑھیں
جرمنی: آلٹرنیٹو فار جرمنی کے کنونشن میں بائیں بازو کی ہنگامہ آرائی
جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے حامی ریلی نکال رہے ہیں برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر ایسن میں انتہائی دائیں بازو کی آلٹرنیٹو فار جرمنی (اے ایف ڈی) پارٹی کے کنونشن کا آغاز ہوتے ہی بائیں بازو کے حامیوںنے ہنگامہ برپا کردیا۔ مظاہرین نے سڑکیں بلاک کرنے کی کوشش کی اور پولیس کے مزید پڑھیں
روسی دارالحکومت کے ہاسٹل میں آتش زدگی سے 5 افراد ہلاک
روسی دارالحکومت کے ہاسٹل میں آتش زدگی پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت برائے ہنگامی حالات کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر میں واقع ایک ہاسٹل میں رات مزید پڑھیں
بھارت: آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا‘ 4 افراد ہلاک
تمل ناڈو میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے باعث گاڑیوں سے شعلے بلند ہورہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ریاست تمل ناڈو میں واقع آتشبازی کا سامان بنانے والی نجی فیکٹری میں ہوا جس مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت دوسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا
ویب ڈیسک — بھارت نے سنسسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو فائنل میں سات رنز سے شکست دے کر نواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا ہےاور دوسری بار اس فارمیٹ میں عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم "چوکرز” کا لیبل اتار پھینکنے میں ایک بار پھر کامیاب نہ ہو مزید پڑھیں
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر حملے کرکے مزید 18 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے شجاعیہ میں فضائی اور زمینی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے علاقے شجاعیہ میں صیہونی فورسز مزید پڑھیں
بھارت : فاکسکن کمپنی میں خواتین کو ملازمتوں سے نکالنے پرتحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے خواتین ونگ نے خواتین کے قومی کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایپل کمپنی کے فراہم کنندہ فاکسکن کی ہندوستانی شاخ کے خلاف تحقیقات کریں۔ الزام ہے کہ فاکسکن نے اپنے آئی فون اسمبلی پلانٹ میں شادی شدہ خواتین کو ملازمتیں دینے سے انکار کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران: صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 5 جولائی کو ہوگا
تہران: ایران میں 5 جولائی کو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ہونے جا رہا ہے کیونکہ جمعہ کو تاریخی کم ٹرن آؤٹ کے باوجود کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہاہے ۔ وزارت داخلہ کے ترجمان محسن اسلمی نے بتایا کہ “صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار برتری حاصل مزید پڑھیں
خاتون نے شوہر کو شاپنگ نہ کرانے پر چھت سے نیچے پھینک دیا
عراق: کے شہر بغداد میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو بازار نہ لیجانے پر چھت سے دھکا کر نیچے پھینک دیا۔ یہ واقعہ بغداد میں پیش آیا جب ایک خاتون کو شوہر کو چھت سے نیچے دھکا دینے پر اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جبکہ زخمی شوہر کو مزید پڑھیں