امریکہ میں برسرِ اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم رہنماؤں نے اس خیال کو مسترد کر دیا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو ممکنہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل پہلے مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد نومبر کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر ہو جانا چاہیے۔ اکیاسی سالہ صدر بائیڈن کے ڈیموکریٹک حامیوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دوحہ کانفرنس: افغان طالبان کا مغرب سے تعلقات استوار اور خواتین پر پابندیاں نظر انداز کرنے پر زور
اقوامِ متحدہ کی میزبانی میں لگ بھگ دو درجن ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں کی دو روزہ کانفرنس قطر میں شروع ہو گئی ہے جس میں افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہے۔ اتوار کو شروع ہونے والی کانفرنس میں افغانستان میں 2021 سے برسرِ اقتدار طالبان نے اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا مزید پڑھیں
کنیپال میں بارش ، لینڈ سلائیڈنگ ، ہلاکتیں 9ہو گئیں
ٹھمنڈو (صباح نیوز) نیپال کے مغربی علاقے میں مون سون بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی ،کئی گھر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مون سون سیزن کی موسلادھار بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور اس کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرائے، مقبوضہ کشمیر سول سوسائٹی کا مطالبہ
سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مداخلت کرکے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سول سوسائٹی کے ارکان نے سرینگر میں اجلاس کے بعد جاری بیان میں کشمیریوں مزید پڑھیں
حزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹادیں گے،ایران کی جوابی دھمکی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی ریاست نے لبنان میں حزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹا کر رکھ دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک میں ایران کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ اسرائیل مزید پڑھیں
شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی ،مزید 60 ہزار فلسطینی بے گھر،غزہ میں قحط کی صورتحال
غزہ: جبالیہ مہاجر بستی کے مرکز میں الحجہ اسٹریٹ پر اسرائیلی بمباری کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں نیویارک/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے۔ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق غزہ مزید پڑھیں
دوحا کانفرنس : افغٖانستان کی صورتحال پر پاک امریکا رابطہ ،قیام امن کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اسلام آباد) دوحا میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا میں جاری تیسری افغان کانفرنس کے موقع پر امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مزید پڑھیں
جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
برلن: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے پوری دنیا میں اسلام مخالف واقعات میں اضافہ ہواہے، جرمنی میں بھی اسلام فوبیا کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یہودی مخالفت کچھ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بعد سے جرمن میں اسلام مخالف واقعات زیادہ رپورٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی کارروائی کی دھمکی: سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
بیروت: لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل نے غزہ جنگ کے بعد ایک اور جنگی محاذ کھولنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں سعودی سفارت خانے کے ترجمان نے کہاہے کہ خطے میں مزید پڑھیں
حزب اللہ اسرائیل پر حملوں میں کمی لائے، امریکا کی تنبیہ
واشنگٹن: لبنان میں اسرائیل جنگ شروع ہونے پر امریکا اور یورپی ممالک نے لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کو اسرائیل پر حملوں میں کمی لانے کی تنبیہ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے ترجمان نے کہاہے کہ اگر اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ شروع ہوگئی تو مشرقی وسطی میں ایک طویل مزید پڑھیں