واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ یورپ کے چندممالک میں فوجی اڈوں پر الرٹ کی سطح بڑھا دی گئی ہے۔ اس موضوع پر پینٹاگون کے تحریری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکی یورپی کمان امریکی فوج کی سلامتی کو متاثر کرنے والے مختلف عوامل کا مسلسل جائزہ لیتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان اور جنوبی کوریا کی مشقوں کا جواب‘ شمالی کوریا نے میزائل داغ دیے
سیئول(انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی مشقوں کے جواب میں 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک مزید پڑھیں
فلپائن: پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے شہر زامبوآنگا میں آتش بازی کے ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکے کی وجہ سے اطراف کے مکانات اور کاروباری مقامات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حادثے میں اموات کی تعداد 5 ہے جن میں ایک مزید پڑھیں
فرانس میں 2ہزار سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافت
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے 9قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے ڈھانچے ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں دریافت ہوئی ہیں۔ گھوڑوں کی ہڈیوں کو ریڈیو کاربن کے عمل سے گزارا گیا جس سے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن سے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کی اپیل ڈیموکریٹک رہنماؤں نے مسترد کر دی
اتوار کے روز امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے اہم رہنما صدر جوبائیڈن کے حق میں ثابت قدمی سے کھڑے نظر آئے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران بائیڈن کی کارکردگی کی کے پیش نظر اس خیال کو مسترد کر دیا کہ انہیں اپنے عہدےکی مزید پڑھیں
کیا ماسکو طالبان پر سے پابندیاں ہٹانے والا ہے؟
ویب ڈیسک — ماسکو طالبان کے خلاف پابندیاں ہٹانے پر غور کر رہا ہے، یہ بات روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے پیر کو اقوامِ متحدہ میں ایک ایسے وقت میں کہی ہےجب افغان حکام نے دوحہ میں عالمی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ روس سمیت افغانستان کے لیے بین الاقوامی نمائندے، افغانستان مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی
غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے ایکس سابقہ ٹویٹر پر کہا ہے کہ جنوبی لبنان سے حزب اللہ کے ڈرون کے حملے سے 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی قید سے غزہ کے الشفا اسپتال کے سربراہ سمیت 55 فلسطینی رہا
غزہ: اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفاکے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا، ان کے ساتھ ہی درجنوں دیگر فلسیطینی مزید پڑھیں
بھارت میں گزشتہ ایک دہائی سے مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں سنگین حد تک اضافہ
نئی دہلی:مودی سرکار کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے، مودی نے ہمیشہ مسلمانوں کو اپنی انتہا پسندی کا نشانہ بنایا اور اسی کو بنیاد بناتے ہوئے نام نہاد سیاست کو چمکایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نریندر مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں مزید پڑھیں
8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا، کھلبلی مچ گئی، لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا۔ 8 فٹ لمبے مگرمچھ کو پر دیکھ کر لوگوں میں کھلبلی مچ گئی اور انہوں نے بھاگنا شروع کردیا۔ سڑک پر مگرمچھ کی مٹر گشت نے ہنگامہ برپا کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں بھی کچھ دنوں مزید پڑھیں