امریکا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد یوکرین کو مزید 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔ یہ اعلان امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرینی ہم منصب رُستم عمروف سے گفت و شنید کے دوران کیا۔ یہ ملاقات امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان میں ہوئی۔ یوکرین کی جنگی کابینہ کے مسلم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کے مسلم وزیرِ دفاع کا امریکا کا دورہ کامیاب
امریکا نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد یوکرین کو مزید 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔ یہ اعلان امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرینی ہم منصب رُستم عمروف سے گفت و شنید کے دوران کیا۔ یہ ملاقات امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان میں ہوئی۔ یوکرین کی جنگی کابینہ کے مسلم مزید پڑھیں
غزہ پر حملوں میں امریکا ناقابلِ تردید طور پر شامل ہے، سابق حکومتی عہدیداروں کے الزام
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کی مخالفت کرتے ہوئے استعفا دینے والے کئی سابق امریکی عہدے داروں نے امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت پر الزامات عائد کیے ہیں کہ واشنگٹن اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت میں ناقابل تردید حیثیت سے ملوث ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
امریکہ افغان قیدیوں کو رہا کرے تو امریکیوں کی رہائی پر غور ہو سکتا ہے، طالبان
اگر امریکہ افغان قیدیوں کو رہا کر دے تو طالبان حکومت افغانستان میں قید دو امریکیوں کو رہا کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ یہ بات بدھ کے روز افغان حکومت کے ترجمان نے کہی۔ طالبان کے اعلیٰ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے مزید پڑھیں
بھارت: مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 121 ہلاکتیں، متنازع بابا پولیس کی گرفت سے دور
نئی دہلی __بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر ہاتھرس میں منگل کو مذہبی اجتماع میں مچنے والی بھگدڑ میں ہلاک افراد کی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے۔ مقامی پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ تاہم ‘ست سنگ’ (مذہبی خطاب) کے لیے یہ مذہبی اجتماع منعقد کرانے والے بھولے مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ریل معاہدے کو حمایت اور تنقید کا سامنا
ڈھاکہ :بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے حالیہ دورۂ بھارت کے دوران، دونوں ممالک نے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے، جس میں جنوبی ایشیائی پڑوسیوں کے درمیان پہلی مرتبہ ایک ریلوے لنک قائم کرنے کا منصوبہ شامل تھا۔ دونوں حکومتوں نے اس تاریخی منصوبے کو سراہا ہے، جس کے تحت ہندوستان کے شمال مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشت گردی سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ پٹی : غزہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ کے علاقے منصورہ پر ڈرون حملہ کیا جبکہ شجاعیہ کے نزدیک ایک رہائشی بلاک کو مکمل طور پر تباہ کردیا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی وزارتِ انسانی وسائل نے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر مزید پڑھیں
غزہ: نور شمس پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے، ایک ہی خاندان کے 9 افراد شہید
صیہونی فورسز نے غزہ میں حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی فورسز نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث پیدا ہونے والے مزید پڑھیں
مذہبی تقریب کے دوران بھگڈر کے ذمہ دار “بھولے بابا” فرار
بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 121 ہندو زائرین ہلاک ہوگئے جبکہ بھگڈر کے ذمہ دار “بھولے بابا” فرار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق بھگڈر کے نتیجے میں ہلاک ہونیوالے 121 ہندو زائرین کے ذمہ دار “بھولے بابا” کو پولیس لگن تلاش کر رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ یوپی نے میڈیا مزید پڑھیں